English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Stack yard | Noun | دیکھو ۔ |
| Stacked | Verb | منظم کیا انبار لگایا ۔ |
| Stacked heel | Noun | چمڑے کی پرت دار ایڑی جو عورتوں کے جوتوں میں لگائی جاتی ہے ۔ |
| Stacker | Noun | پھاوڑا ۔ پشتارا ۔ ڈھیر کی شکل میں اِکٹھا کرنے والا |
| Stackes operation | — | — |
| Stacking | Noun, Verb | انبار لگانا ۔ ڈھیر لگانا ۔ |
| Stacking stage | Noun | پار یا مچان جو انبار لگانے میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Stacte | Noun | لوبان یا چینی دار کا تیل ۔ ایک قسم کا خُوشبو دار مسالہ |
| Stactometer | Noun | قطرہ پیما ۔ پیمانہ ۔ نلکی کا سا بنا ہوا قطرات کے ناپنے کے لئے ۔ |
| Stad stat | Noun | شہر یا گاوؑں ۔ |
| Staddle | Noun | گھاس کے پُولے کا نِچلا حِصّہ ۔ کوئی ڈھانچہ یا بُنیاد |
| Staddle stone | — | — |
| Staddle stones | Noun | وہ پتھر جو انبار کے چوکٹھا یا چبوترہ کو سہارا دیتا ہے ۔ |
| Stade | Noun, Adjective | پیدل دوڑ کا میدان ۔ ورزشی مشقوں کی جگہ ۔ میدان ورزش ۔ اسٹیڈیم ۔ |
| Stadholder | Noun | ہالینڈ کے اِضلاع مُتحِدہ کا برا مجِسٹریٹ |
| Stadholder stadtholder | Noun | نیدر لینڈ میں کسی صوبے یا شہر کا حاکم یا وائسرائے ۔ صوبجات متحدہ کا اعلیٰ مجسٹریٹ ۔ |
| Stadholderate | Noun | نیدر لینڈ کے صوبے یا شہر کے حاکم یا وائسرائے کا عہدہ یا وقار یا ان کے ماتحت علاقہ ۔ |
| Stadholdership | Noun | دیکھو ۔ |
| Stadia | Adjective | تھیوڈولائٹ شکل کا ایک آلہ |
| Stadimeter | Noun | فاصلہ پیما ۔ بعد پیما ۔ یہ آلہ فاصلے کے حوالے سے درجہ بند ھوتا ھے |
| Stading height | قد ۔ قا مت ۔ او نچا ئی ۔ | |
| Stadiometer | Noun | زاویہ پیما ۔ زاویہ نگار ۔ فاصلہ پیما ۔ |
| Stadium | Noun | دو سو دو گز کا ایک پیمانہ ۔ جسمانی ورزش یا کھیلوں کا میدان ۔ |
| Stadthaus | Noun | جرمنی کا ٹاوؑن ہال بلدیہ کا دفتر اور عام جلسہ گاہ ۔ |
| Stadtholder | Noun | ہالینڈ کے متحدہ صوبہ جات کا صدر مجسٹریٹ ۔ ہالینڈ میں صوبے یا شہر کا نائب فرماں روا یا گورنر ۔ |
| Stadthouse | Noun | ٹاوؑن ہال ۔ میونسپلٹی کا دفتر اور عام جلسہ گاہ ۔ |
| Staed | Noun | بجائے ۔ جگہ ۔ بدل ۔ کسی کے لیے مُفید ھونا |
| Staff | Noun | توازن ۔ مضبوطی ۔ استحکام ۔ |
| Staff and staple | Noun | اہم یا خاص جزو یا عنصر ۔ |
| Staff angle | Noun | پلاستر کرنے میں لکڑی کا وہ ٹکرا جو دو عمودی دیواروں کے بیرونی زاویہ پر لگا دیتے ہیں تاکہ کونے کو نقصان نہ پہنچے ۔ |