English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stable yard Noun اصطبل کا احاطہ یا باڑا ۔
Stabled Verb اصطبل یا طویلہ میں رہا ۔
Stableman Noun اصطبل دار
Stablemate Noun ہم اصطبل گھوڑا ۔ وہ گھوڑا جو دوسرے گھوڑے کے ساتھ ایک ہی اصطبل میں باندھا جائے ۔
Stableness Noun اِستحکام ۔ ثابت قدمی
Stabler Noun اصطبل میں رہنے والا
Stabling Noun اصطبل داری ۔ کسی عمارت میں مویشیوں کے لیے گُنجائش
Stablish Verb مضبوطی سے جمانا ۔ قائم کرنا ۔ ٹھہرانا ۔
Stablishment Noun دیکھو ۔
Stabllize Verb پُختہ ۔ یک جائی ۔ مُستقِل مِزاج ۔ کیفیت میں ھونا
Stabllizer Noun موازن ۔ اعتدال دار ۔ استحکام دار ۔ قیام گر
Stably Adverb استحکام یا مَضبوطی سے ۔
Stac جدا جدا کا مخفف ۔
Staccato Adjective, Adverb مُختصِر ۔ گائٰیکی کا ایک اسلوب ۔ کوئی آواز جو مُختصِر ھو
Staccato mark Noun وہ نُقطہ جو کسی تحریری سُر پر لگا ھوتا ھے
Staccato speech Adjective جُدا جُدا تَقریر ۔ الفاظ کے دَرمیان تَسَلسَل ٹُوٹنا
Stacherlr لڑکھڑاتی چال ۔ دیکھو ۔
Stachys Noun سُنبل ۔
Stachys parviflora Noun کیڑی مار ، بوئی
Stack Noun, Verb گھاس کی گڈی ۔ ایندھن کی ٹال ۔ ( بول چال ) فراوانی ۔ ڈھیر لگانا ۔ انبار کرنا ۔
Stack furnace Noun اونچی استوانہ نما جھکڑ بھٹی ۔
Stack garth Noun انبار خانہ ۔
Stack gas Noun انجن کے دور کش سے نکلنے والی گیس ۔
Stack guard Noun غلہ یا گھاس کے ڈھیر کو چھپانے کا عارضی غلاف ۔
Stack pointer Noun سٹیک پوائنٹ ۔ ایک رجسٹر جو سٹیک بالا ترین عنصر کے حالیہ ایڈریس پر مبنی ہوتا ہے ۔
Stack room Noun کمرہ جس میں کتب خانہ کی الماریاں رکھی ہوں ۔
Stack stand Noun کرسی اینٹوں کا چبوترہ ۔ مچان ۔
Stack the cards of duck حالات کو اپنے مُفاد کی خاطر ڈھالنا
Stack up Verb جمع ہونا ۔ میزان ہونا ۔ ملانہ ۔ موازنہ کرنا ۔
Stack yard Noun دیکھو ۔