English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Stability | Noun | مضبوطی ۔ استحکام ۔ غیر تغیر پذیری ۔ |
| Stabilization | Noun | توازن ۔ مضبوطی ۔ استحکام ۔ |
| Stabilization econ | Adjective | استحکام ۔ |
| Stabilization fund | Noun | ملکی کرنسی استحکام میں رکھنے کے لیے حکومت کی طرف سے مخصوص فنڈ جس سے غیر ملک میں سونے کی خرید و فروخت کی جاتی ہے تاکہ ملکی کرنسی کی قیمت گرنے سے روکی جاسکے ، کرنسی کو استحکام دینے کا فنڈ ۔ |
| Stabilization fund fin | Adjective | ملکی کرنسی کو استحکام دینے کے لیے مخصوص رقم قیمتوں شرح تبادلہ اور اجرتوں میں استحکام پیدا کرنے کے لیے مخصوص فنڈ ۔ |
| Stabilizator | Noun | پائیدار گر ترکیب یا آلہ ۔ |
| Stabilize | Verb | مضبوط کرنا ۔ مستحکم کرنا ۔ استحکام عطا کرنا ۔ |
| Stabilized | Verb | استحکام پیدا کیا ۔ |
| Stabilized bond | Adjective | مستحکم بانڈ ۔ |
| Stabilizer | پائیدار گر ، ایسا مادہ جو شامل ہونے پر کیمیائی تبدیلی کو روکتا ہے ۔ | |
| Stabilizers | Adjective | استحکام گر وہ شے جس سے استحکام پیدا ہو جہاز رانی ایک اختراع جیسے جائز و اسکوپ جو بحری جہاز کو ڈولنے سے روکے رکھتی ہے ۔ |
| Stabilizing energy | استحکام بخش توانائی ۔ ایک مرکب کے لیے روایتی ڈھانچے اور تبدیل شدہ ڈھانچے کے درمیان توانائی کا فرق ۔ | |
| Stabillty | Noun | مَضبوطی ۔ اِستقلال ۔ قیام پزیری ۔ ثبات ۔ پائیداری ۔ اِستحکام |
| Stabillzation | Noun | اِستحکام |
| Stable | Adjective | مستحکم ۔ مضبوط ۔ متوازن ۔ |
| Stable balance | Noun | قائم ترازو ۔ |
| Stable boy | Noun | اصطبل کے کاموں میں ہاتھ بٹانے والا ۔ سائیس کا مددگار لڑکا ۔ |
| Stable call | Noun | فوج اصطبل کے فرائض انجام دینے کےلیے ملانے کا بگل ۔ |
| Stable companion | Noun | ایک ہی اصطبل کا ساتھی گھوڑا ۔ ایک ہی ادارے سے منسلک ہمکار یا رکن ۔ |
| Stable door | Noun | اصطبل کا دروازہ ۔ بیچ میں سے افقی طور پر دو حصّوں میں منقسم جن میں سے ایک حصّہ بند ایک کھلا رکھا جا سکے ۔ اس طرح کا کہیں اور لگا ہوا دروازہ ۔ |
| Stable economy | Noun | مستحکم معیشت ۔ |
| Stable equilibrium | مستحکم توازن ۔ استوار توازن ۔ | |
| Stable fly | Noun | گھڑ مکھی ۔ |
| Stable girl | Noun | اصطبل پر کام کرنے والی لڑکی یا عورت ۔ |
| Stable in the back | غیبت کرنا ۔ الزام لگانا ۔ بدنام کرنا ۔ | |
| Stable lad | Noun | سائیس ۔ گھوڑے کا رکھوالا ۔ |
| Stable meal | Noun | سرائے میں گھوڑا رکھنے کے معاوضے کے طور پر خریدی ہوئی شراب ۔ |
| Stable money | Noun | مستحکم زر ۔ |
| Stable oscillation | Noun | ثابت اہتزاز جس کی وسعت بڑھتی نہ ہو ۔ |
| Stable room | Noun | اصطبل کی گنجائش ۔ اصطبل ۔ |