English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
St louis encephalitis Noun مچھروں کے کاٹنے سے دماغی سوزش
St luke s summer ۱۸ اکتوبر سے کچھ پہلے یا بعد کا زمانہ جس میں عموما آسمان صاف رہتا ہے اور خوب دھوپ نکلتی ہے ۔
St lukes summer
St martins summer
St peter s keys صلیب نما متقاطع کنجیاں ۔ پوپ کا مارکہ ۔
St vitus Adjective کوریا ۔ زفَن ۔ رَقصَہ ۔ مَریض کے قابُو سے باہَر بے قاعدَہ حَرکات
St vitus dance Combining Form راجع ، کوریا ۔
St vitus s dance
St vituss dance brights disease cholera diphtheria gout zymosis disordered pluse rate and scarlet fever
Staatabund کئی ملکوں کی انجمن یا لیگ جس میں ہر ملک کی خود مختاری بر قرار رہتی ہے ۔
Stab Verb چھرے سے زخمی کرنا ۔ گھونپنا ۔
Stab awl Noun ستاری جس سے جوتے بنانے والے چمڑے میں سوراخ کرتے ہیں ۔
Stab cell Noun چھلا نمایا مڑے ہوئے مرکزہ والے خلیے ، خلیے فکہ نما خلیے ، گھونسہ نما خلیے بند مٹھی جیسے خلیے
Stab culture Noun جراثیم پروری جس میں گہرا ٹیکا لگایا جاتا ہے ۔
Stab in the back Noun, Verb پیٹھ میں خنجر گھونپنے ۔ درپردہ ۔ نقصان پہنچانے کا عمل ۔ بد نام کرنا یا غدّاری کرنا ۔
Stab stitch Noun ٹانکا جس میں سوئ عمودی حالت میں رکھی جاتی ہے ۔
Stab wound Noun عمل جراحی مین چھوٹا نشتر جو شکم میں صفائی یا کسی دوسرے مقصدکے لیے لگایا جاتا ہے ۔
Stabat mater Noun حضرت عیسٰیؑ کے مصلوب ہونے پر حضرت مریمؑ کے صدمے پر لاطینی مناجات ۔ اس کے لیے بنائی ہوئی دُھن ۔
Stabbed Verb کھبویا ۔
Stabber Noun پھونکنے والا ۔ پھونک دینے والی شے ۔ خنجر
Stabbing Noun خنجر زنی ۔ چھیدنا ۔
Stabbing blow تیز دھار آلے کا زخم ۔ چھرے کا گھاو ۔
Stabbingly Adverb بھونکتے ہوئے ۔ چبھتے ہوئے ۔ چبھوتے ہوئے ۔
Stabilator Noun ہوائی جہاز کی دم پر ایک مشترک کل جو رافع مشین اور مستحکم گر دونوں کا کام کرتی ہے ۔
Stabile Adjective مضبوط ۔ ایک جگہ جم جانے والا ۔ عام حرارت سے مُتاثر نہ ھونے والی شے
Stabile curcuma Noun ثابت رو
Stabilify Verb مستکم بنانا ۔ پکا بنانا ۔
Stabilimeter Noun جانور یا بچے کی وسعت اور تعدد ناپنے کا آلہ ۔
Stabilisation استحکام ۔
Stabilise مضبوط کرنا مستحکم کرنا ۔