stabilization fund – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ملکی کرنسی استحکام میں رکھنے کے لیے حکومت کی طرف سے مخصوص فنڈ جس سے غیر ملک میں سونے کی خرید و فروخت کی جاتی ہے تاکہ ملکی کرنسی کی قیمت گرنے سے روکی جاسکے ، کرنسی کو استحکام دینے کا فنڈ ۔

🔹 Roman Urdu