English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Squint eyed اسکوئنٹ آئيڈ ۔ بھينگا ۔
Squint food Noun ایک طرف سے گڑھے والا آنکڑہ
Squint quoin زاویہ یا کونا جو زاویہ قا ئمہ نہ بناتا ہو ۔
Squinted Verb آنکھیں چندھی کر کے دیکھا ۔
Squinter Noun بھینگا
Squinting Verb بھنگا بھینگاپن آنکھوں کو نیم وارکھنا احول ہونا ۔
Squinting construction Noun بھینگا فقرہ ۔ بھینگی ترکیب ۔ ناقص ترکیب
Squintingly Adverb بھینگے پن سے
Squintwr احول بھینگا ۔ ترچھی نظروں سے دیکھنے والا ۔
Squinty Adjective بھینگا پن
Squiny بھینگاپن ۔ چور نظر ۔ ترچھی نظر ۔
Squirage زمینداروں کی جماعت یا طبقہ ۔ زمینداروں کی فہرست ۔
Squiralty جاگیرداری ۔ زمینداری جاگیر داروں کی جماعت یا طبقہ ۔ زمینداروں کا رتبہ ۔
Squire Noun, Verb نائٹ کا مدد گار ۔ کسی خاتون کا محافظ ۔ جاگیردار ۔
Squire of dames or ladies عورتوں کی صحبت پسند کرنے والا زن نوزا ۔
Squirearch Noun زمینداروں یا دیہی معززین کے طبقے سے تعلق رکھنے والا ۔
Squirearchal ارباب شاہی یا جماعت زمینداراں سے متعلق ۔ شایان حکومت زمینداران ۔
Squirearchical دیکھو ۔
Squirearchy Noun اسکوائر شاہی ۔ جاگیر داری ۔ تعلقہ داری
Squiredom زمیندار یا جاگیردار کادرجہ عہدہ یاحیشیت ۔
Squireen Noun آئرستان کا کوئی چھوٹا زمیندار ۔
Squirehood Noun صاحبی ۔ مصاحبت ۔ صاحبی پن ۔ حیثیت ۔
Squireless بے ہمراہی ۔ بےملا زم ۔
Squireling Noun چھوٹا صاحب یا زمیندار ۔ صاحب حیثیت ۔ چھوٹا زمیندار ۔
Squirely Adjective صاحبانہ ۔ صاحبوں کا رہن سن ۔ صابی مزاج ۔
Squireship Noun زمینداری ۔ صاحبیت ۔ باوقار ذاریع معاش ۔
Squiress زمیندارنی ۔ زمیندار کی بیوی ۔ زمیندار عورت ۔
Squirish زمیندار کے شایان ۔ زمیندار سےمشابہ ۔
Squirl Noun لہر ۔ تھرک جیسی حرکت خصوصاً تحریر کی کشش ۔
Squirm Noun, Verb بل کھانا پیچ وتاب کھانا ۔ رسی کا بل یا پیچ ۔