English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Squib | Noun, Verb | ( آتش بازی ) چھچھوندر ۔ گھن چکر ۔ ہوائی ۔ |
| Squibbery | ہجو ۔ طنز ۔ مضحکہ ۔ | |
| Squibbish | کسی قدر ہجویہ ۔ طنز کی طرح کا ۔ | |
| Squid | Adjective | سکویڈ ۔ قیر ماہی ۔ طمعہ ماہی ۔ بحری صدفیوں کا گروپ ۔ ان کا سر بڑا آنکھیں نمایاں آٹھ بازو اور دو لمبے محاس ہوتے ہیں ۔ |
| Squid fish | Noun | قیر ماہی ۔ سرمایہ کی ایک قسم ۔ |
| Squid hound | نیوا نگلینڈ کی ایک قسم کی بڑی سمندری مچھلی ۔ | |
| Squidge | پچڑ ۔ پچڑ کی آواز ۔ | |
| Squidgy | Adjective | دلدلی ۔ مرطوب ۔ دلدل میں رہنے والا ۔ عام خوردنی جھینگا ۔ |
| Squiffed | مخمور ۔ مدھوش ۔ | |
| Squiffer | ایک قسم کا باجا ۔ | |
| Squiffy | Adjective | مَخمُور ۔ مے خُوردہ |
| Squiggle | Adjective | بے قراری سے ۔ |
| Squiggly | بل دار ۔ لہریا ۔ لہردار ۔ | |
| Squilgee | دیکھو ۔ | |
| Squill | Noun | پیاز عنصل ۔ جنگلی پیاز جیسا پَودا |
| Squill indian | Noun | جنگلی پیاز ، بصل العنصل ، پیاز دشتی |
| Squilla | Noun | سرطان بحری |
| Squillid | دہن یا قشریوں کی ایک جنس ۔ | |
| Squilloidae | دہن پایاں ۔ | |
| Squills | Noun | ایک پَودے کے خُشک بَلب ۔ کھانسی کے شَربَتوں میں مُستَعمَل |
| Squinacy | مرضیات ۔ خناق ۔ ریم آور الہتاب لوزہ ۔ خناق یا ریم آور الہتاب لوزہ کی ایک شکل یا دورہ یاحملہ ۔ | |
| Squinancy | Noun | صدیدت لوزتین ، ٹانسلز سے کچ لہو یا زرد آب نکلنا |
| Squinch | Noun | ترچھی ڈاٹ ۔ پُشت پہلُو تعمیر کو سہارا دینا ھوتا ھے |
| Squinch owl | دیکھو ۔ | |
| Squinny | احول ہونا آنکھوں کو عادتا ترچھا کرکے دیکھنا ۔ ترچھے نظر ڈالنا ۔ آنکھیں میچنا ۔ | |
| Squint | Noun, Verb, Adjective, Adverb | بھینگا ۔ احوّل ۔ کنج نظر ۔ رجحان ۔ |
| Squint brick | تر چکی اینٹ ۔ اینٹ جو خواہش کے مطابق کی مخصوص شکل کی بنائی جائے ۔ | |
| Squint convergent | Adjective | سکوئینٹ کنورجنٹ ۔ جن آنکھیں وسطی لکیر کی طرف مڑ جائیں ۔ |
| Squint divergent | Adjective | سکوئینٹ کنورجنٹ ۔ جب آنکھیں وسطی لکیر کی طرف مڑ جائیں ۔ |
| Squint eyed | اسکوئنٹ آئيڈ ۔ بھينگا ۔ |