English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Squirmed Verb اردگرد گھوما خوشی سے رقص کیا ۔
Squirmy Adjective بل یا پیچ و تاب کھانے والا
Squirrel Noun گلہری ۔
Squirrel cage Noun گُلہری پنجہ ۔ گُلہری کے لیے بنا ھُوا پنجرہ
Squirrel corn شمالی امریکاکی ایک بوٹی ۔
Squirrel fish جزائر غرب الہندپر حوداوغیرہ کی ایک مچھلی جس کا رنگ سرخ آنکھیں بڑی اور فلوس بڑے اورکھردرے ہوتے ہیں ۔
Squirrel grass Noun ایک مہین کانٹوں والی روئیدگی ۔ خار دار گھاس ۔
Squirrel hake ایک قسم کی مچھلی ۔
Squirrel hawk گلہریوں کا شکار کرنے والا باز ۔
Squirrel headed بے مغز ۔ نادان ۔ سادہ لوح ۔
Squirrel minded دیکھو ۔
Squirrel monkey Adjective سکوئرل منکی ۔ مرکٹ ۔ گلہری نما بندر ۔ چھوٹا ۔ نرم بالوں والا سنہری رنگت کا لمبی دم رکھنے والا بندر ہے جو جنوبی امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔
Squirrel monkey Adjective سکوئرل منکی ۔ مرکٹ ۔ گلہری نما بندر ۔ چھوٹا ۔ نرم بالوں والا سنہری رنگت کا لمبی دم رکھنے والا بندر ہے جو جنوبی امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔
Squirrel mouse دیکھو ۔
Squirrel rifle Noun چھوٹا شکار کرنے والی بندوق
Squirrel rifle gun اٹھار ھویں صدی کی امریکی رائفل کی ایک قسم ۔
Squirrel tail گھاس کی قسم کی جو ۔
Squirrel tailed گلہری کی قسم کی دم والا ۔
Squirrelfrog جنوبی امریکا کا درخت پر رہنے والا مینڈک ۔
Squirrelled Verb چھپایا ۔
Squirrelly Adjective قدرے سِنکی ۔ پل میں تولا پل میں ماشا ۔ سر پھرا
Squirt Noun, Verb پچکاری مارنا ۔ فوارے کی طرح چھُوٹنا ۔ بد داغ ۔ نودولتیا ۔
Squirt can تیل رکھنے کا برتن جس کا پیندا لچک دار ہوتا ہے پیندے کو دبانے سے تیل باہر فوارے کی شکل میں نکلتا ہے ۔
Squirt gun Noun آبی پستول جو پانی کی دھار ماتا ہے ۔
Squirted Adjective پچکاری چلائی ۔
Squirter Noun پچکاری ۔ برخود غلط شخص
Squirter disease کیلے کی ایک بیماری جس میں اس کا گودا سیاہ اور پیلا ہو جاتا ہے ۔
Squirting cucumber Noun پھُوٹ کھیرا ۔ قثاالحمار ۔ پھل کے پکنے پر خود بخود رَس اور بیج نِکل آتے ہیں
Squish Verb نرم چوسنے کی آواز نکالنا ۔
Squished Adjective نرم چوسنے کی آواز نکالی ۔