English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Squeamishly Adverb تنگ مزاجی سے۔ زُود رنجی
Squeamishness Noun نازک مزاجی ۔ سہل پن ۔ نذاکت ۔
Squeamy Adjective دیکھو ۔
Squearmishness Noun تنگ مزاجی ۔ زود رنجی ۔ چڑچڑا پن
Squeegee Noun آب روب ۔ پانی سُوتنے والا ایک آلہ ۔ صفائی کرنا ۔ جھاڑو دینا
Squeezability Noun فشا پزیری ۔ داب پزیری ۔ غیر مستقل مزاجی ۔
Squeezable Noun, Adjective فشاپذیر ۔ داب پذیر ۔ دبنے کی صلاحیت رکھنے والا ۔ دباوؑ پذیر ۔ جس سے جبراً پیسہ وصول کیا جا سکے ۔
Squeezablenss Noun دیکھو ۔
Squeeze Adjective دبائو ڈال کر حاصل کی گئی رقم یا رعایت استحصال بالجبر حکومت کی طرف سے قرضے دینے پر پابندی ۔
Squeeze bottle Noun فشار بوتل ۔ لچکدار شے سے بنی ھُوئی بوتل ۔ لچکیلی بوتل
Squeeze box دیکھو ۔
Squeeze box دیکھو ۔
Squeeze five lemons Phrase پانچ لیموں نچوڑو
Squeeze off گھوڑا دبا کر فائر کرنا ۔
Squeeze play Noun کوئی مُفاد حاصِل کرنے کے لیے ڈالا گیا دباٴو
Squeeze two oranges Phrase دو سنگترے نچوڑو
Squeeze up Noun ایک قسم کی چٹان جس کے متعلق خیال کیا جاتا ہےکہ آتش فشاں کے دباوؑ سے بنتی ہے ۔
Squeezed Verb نچوڑا ۔
Squeezed bear Noun بھنچا منڈریا ۔ بھنچا منڈی والا ۔
Squeezed orange Noun نچو ڑ ی ہوئی نارنگی ۔
Squeezer Noun نچوڑنے والا
Squeezingly Adverb نچوڑتے ھُوئے
Squeezy Adjective لچکیلی ۔ خصوصاً بوتل یا کپّی ۔ دبانے کی ترغیب یا اشارہ رکھنے والا ۔
Squelch Noun, Verb کیچڑ میں بھچ بھچ کرتے ہوئے چلنا ۔ کسی نرم چیز پر سخت ضرب کی آواز ضرب کاری ۔ دندان شکن جواب ۔
Squelched Adjective دودھ چوسنے کی آواز نکالی ۔
Squelcher Noun کُچل دینے والا ۔ دندان شِکن جواب دینے والا
Squelchy نرم ۔ گود ا دار ۔
Squench بجھانا ۔ یا بجھنا آگ ۔ پیاس ۔ بھوک وغیرہ ۔
Squestrum Verb سردہ کھال یا ہڈی جو اپنی جگی چھوڑ چکی ہو ۔
Squetoague Noun ایک عام قِسم کی مَچھلی