English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Squishy | Adjective | کُچلا یا مَسلا ھُوا |
| Squit | Noun | ادنٰی ۔ بے اہمیت آدمی ۔ بکواس ۔ یا وہ گوئی ۔ اسہال یا دستوں کی بیماری ۔ |
| Squitch | نجیل ۔ دوب ۔ بید گیاہ ۔ اس قسم کے بعض دوسرے پودے ۔ | |
| Squiteage | دیکھو ۔ | |
| Squitters | Noun, Plural | اسہال ۔ دستوں کی بیماری ۔ |
| Squiz | Noun | اچٹتی نظر ۔ ایک دم سے پڑنے والی نظر ۔ |
| Squod | چارا لگ کر مچھلی پکڑنا ۔ | |
| Squqmqceous | Adjective | فلس دار ۔ کھپرے دار ۔ |
| Squre surface | Noun | ہندسہ ۔ مربع سطح ۔ |
| Squush | دیکھو ۔ | |
| Sr | سٹرونیٹیم (کی کیمیائی علامت ) | |
| Sra mechanical aptitude test | Adjective | میکانیانی سمجھ بوجھ پرکھنے کی نفسیاتی آزمایش ۔ |
| Srability | Adjective | استحکام ۔ |
| Srahat | Name | صراحت ۔ وضاحت ۔ تشریح ۔ تفصیل ۔ |
| Sramana | بدھ مذہب ۔ سنیاسی ۔ تیاگی ۔ | |
| Srapi | Noun | ایس آر اے پی آئی ۔ سپیچ ریکوگنیشن ایپلیکیشن پروگرومنگ انٹرفیس کا مخفف ۔ |
| Srate decisis | Noun | نظیری فیصلے ۔ |
| Sratocracy | Noun | عسکر شاہی |
| Sravaka | مہاتما بدہ کا شاگرد ۔ | |
| Srepdaughter | سوتیلی لڑکی ۔ | |
| Sri lankan | Noun, Adjective | سری لنکا ۔ سابق سیلون ۔ کا باشندہ یا شہری ۔ سری لنکن نژاد ۔ |
| Srigmatism | Noun | بدن کا داغ داغ ھونا ۔ غیر ابہامیت |
| Srile | Noun | دریچوں درازوں اور فرنیچر میں لگی ھوئی کھڑی سلاخوں میں سے کوئی ایک |
| Sroduce stake | گھڑ دوڑ جس میں وہی گھوڑے حصہ لے سکتے ہیں جو ان گھو ڑوں کے بچے ہوں جن کے نام اور تفصیلات اندراج کے وقت مو جود ہوں کتے کے بچوں کی دوڑ خصو صا ایک سے دو سا ل کے کتوں کی ریس اس کو بھی کہتے ہیں ۔ | |
| Srorm | Noun, Verb | طوفان ۔ آندھی ۔ جھکّڑ ۔ داروگیر ۔ فساد ۔ ہنگامہ ۔ اکدم حملہ کرکے قبضہ کرلینا ۔ |
| Sross linking a chemical bond linking two chains in a polymer together | Phrase | کراس لنکنگ ، آئرا رابطہ ، پولیمر مالیکیولز کا ویلنس بانڈز کے ذریعے ایک دوسرے کے ساتھ شامل ہونا ، |
| Srrum sickness | Noun | مصلی مریض ۔ |
| Srtarosphere | Noun | کُرّہ قائمہ |
| Srterilization | Noun | جَراثیم کُشی ۔ تولید کے ناقابَل بَنانا ۔ جَراثیم سے پاک کَرنا |
| Srtomeyerite | Noun | ایک فولاد رنگ کا معدن ۔ اِس میں دھات کی سی چمک ھوتی ھے |