English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Saphie Noun جادو ۔ منتر ۔ سحر ۔ طلسم ۔
Sapid Adjective ادبی: ذائقہ دار ، خوش ذائقہ، پھیکے یا بے مزہ کی ضد ۔ پسندیدہ ، بامزہ (تحریر یا گفتگو )
Sapidity Noun, Plural خوش کلامی ۔خوش اخلاقی ۔ پاکیزہ خیالات ۔ ہم کلام ہونے کا ایک اچھا انداز ۔
Sapience Noun بقراطیت ۔
Sapience sapiency
Sapiens Adjective اِنسان ۔ جَديد اِنسان کا مَخصُوص نام ۔
Sapient Adjective دانا ۔ دَرويش ۔ عالِم ۔ تَميز دار ۔ بَناوَٹی دانائی سے مُتعلِق ۔
Sapientiaedentes
Sapiential Adjective ادبی: علم ودانش سے متعلق ۔
Sapientially Adverb دانشمندانہ طور پر ۔ عقلمندی سے ۔ فہم و فراست سے ۔
Sapiently Adverb دانِش مَندانَہ طَور پَر ۔
Sapietia Noun عقل ، حکمت ، درایت
Sapindus laurifolius Noun ریٹھا ، تھالی ، دودھن ، بندق ہندی
Sapindusemargonatud
Sapinghood Noun نوجوانی ۔ نو عمری ۔ نونہال ہونے کی حالت ۔
Sapium insigne Noun لندیوا ، دودلا
Sapium sebiferum Noun پہاڑی شیشم ، پیپلی ، شجر شحمی
Sapless Adjective بے رَس ۔ سُوکھا ۔ بے لَعاب ۔ خُشک ۔ پَژ مُردَہ ۔
Saplessness Noun, Verb بے رس ہونا ۔ خشکی ۔ بے لطفی ۔ بے مزگی ۔
Sapling Noun نونہال ۔ نوخيز پودا ۔ نوجَوان ۔
Sapna Name سپنا ۔ خواب ۔
Sapo Noun ایک قسم کی سمندری مچھلی ۔
Sapocarbol Noun صابن اور تارکول کا مرکب
Sapodilla Noun ایک پھل دار درخت جس کی لکڑی پائیدار ہوتی ہے ۔ اور اس کا گوند جو چیونگ گم وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے ۔
Sapodilla plum Noun نس بری ۔ آلوچہ امریکی ۔
Sapodilla tree
Sapogenin Noun ایک بلوری مادہ جو سپونین کو ہلکے تیزاب کے ساتھ ملانے سے حاصل ہوتا ہے ۔
Saponaceous Adjective صابُونی ۔ صابُون سے مُشابَہ ۔
Saponaceousness Noun صابونِيَت ۔
Saponacity Noun چاپلوسی ۔ خوشامد ۔ چرب زبانی ۔