English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Saponaria vaccaria Noun بڑا تکلا ، موسنا ، صابونی
Saponi fy Verb چربی ، تیل وغیرہ کو الکی ملا کر صابن میں تبدیل کرنا ۔ (ایسڑ کو) تیزاب یا الکحل میں تبدیل کرنا ۔ صابن جیسا بن جانا ۔
Saponifiable Adjective صابُن گَری پَذير ۔
Saponification صابن سازی ۔ وہ تعامل جس میں ایک ایسٹر کی آب پاشیدگی ایک ہائیڈرو آکسائیڈسے کی جاتی ہے ۔ یعنی ایسٹر کی آب پاشیدگی NaOH کے ساتھ ۔
Saponification number صابن سازی عدد ۔ پوٹاشیم ہائیڈروآکسائیڈ کی ملی گراموں میں مقدار جو ایک گرام چکنائی یا تیل سے صابن سازی کے لیے درکار ہوتی ہے ۔
Saponifiction Noun صابُن گَری ۔ صابُن سازی ۔ صابُن بَنانے کا عمَل ۔
Saponifier Noun صابُن گَر ۔ صابُن ساز ۔ صابُن بَنانے والا ۔
Saponify Verb صابُن بَنانا ۔ صابُن تَيار کَرنا ۔ صابن سازی ۔
Saponifyed Verb صابون بنایا ۔
Saponin Adjective جوہَر صابونِيَہ ۔ صابُن کا جوہَر رَکھنے والی شَکَّروں ميں سے کوئی ۔
Saponins جوہر صابونیہ ۔ گلوکو سائیڈز جو لسونتی آبی محلول بناتے ہیں ۔ پودوں میں فش پائزن کی صورت میں پائے جاتے ہیں اور پانی کے ساتھ جھاگ بناتے ہیں ۔
Saponis plumbi oleatis Noun صابن والا پلستر ، صابن کی لیٹی
Saponite Noun (مَعدنِيات) سَپونائٹ ۔ مَگنيشِيَم ايلومينَم سِيليکيٹ ۔
Sapor Noun حس ذائقہ ۔ کسی شے کامزا، ذائقہ ،جیسے مٹھاس ۔
Sapor brit sapour
Saporific Adjective ذائقے دار ۔ مَزے دار ۔
Sapota Noun (نَباتِيات) سَپوٹا ۔
Sapotaceous Adjective (نَباتِيات) سَپوڈيلا ۔ سَپوٹيسا يا سَپوڈيلا خاندان کے پودوں سے مُتعلِق ۔
Sappan wood Noun پتنگ
Sappanwood Name شرق الہند کےایک درخت کی لکڑی کا جگر یا میان چوب جس سے پہلے سرخ رنگ بنایا جاتا تھا ۔
Sappanwood sapanwood
Sapped Verb جڑ کھودی ۔
Sapper Noun سَرُنگ بَنانے والا ۔ قَلعہ بَندی اور مورچَہ بَندی کا تَربِيَت يافتَہ شَخص ۔
Sappers and miners Noun سفر مینا ۔
Sapphic Adjective سيفُونی ۔ يُونانی شاعِرَہ سيفُو کا يا اُس سے مُتعلِق ۔
Sapphire سے فائر ۔ نيلم ۔
Sapphire blue Noun, Adjective چمکیلا کبودی رنگ ۔صف: (وصفی کی صورت میں ہائفن کے ساتھ ) نیلمیں ۔
Sapphire stone Noun نیلم ۔ یاقوت کبود ۔
Sapphire wedding Noun شادی کی پینتالیسویں سالگرہ ۔
Sapphirine Noun (مَعدنِيات) نيلَمی ۔ نيلَمَہ ۔ ايک نيلے رَنگ کی دھات ۔