English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Santa claus Noun سَنٹا کلاز ۔ بَڑے دِن (کَرِسمِس) کی عِلامتی شَخصِيَت ۔
Santa gertrudis Noun سَنٹا گِرٹروڈِس ۔ ايک مَخلُوط قِسم کی چھوٹی سينگوں والی براہمان گائے ۔
Santahar سنتا ہار ۔
Santal Noun صندل ۔ ایک کیمیاوی مادہ جو چوپ صندل سے نکلتا ہے ۔
Santalaceous Adjective سَنٹالائس ۔ صَندَلی ۔ سَنٹالا يا صَندَل کے دَرَختوں کے خاندان سے مُتعلِق ۔
Santalic acid Noun صندل کا تیزاب ۔
Santalin Noun جوہر صندل ۔ سنٹالین ۔ ضدلین ۔
Santalinus pterocarpus marsupium Noun صندل سرخ
Santalumalbum
Santdard Adjective اوسط درجے کا ۔
Santene
Santenone norcamphor سینٹی نون ، نار کیمفور ۔ ٹھوس مادہ نقطہ پگھلاﺅ ۵۹ ۔ ۵۶ سینٹی گریڈ ۔ صندل کی لکٹی کے تیل میں پایا جاتا ہے ۔ سینٹین کی کرومیک ایسڈ کے ساتھ تکسید سے حاصل کیا جاتا ہے (بصری طور پر یہ غیر فعال حالت میں ہوتی ہے ) ۔
Santolina Noun جنس سینٹولینا کی خو شبودار جھاڑی جس کے پتے مہین اور پھول چھوٹے عموما زود ہوتے ہیں ۔
Santon Noun مسلمان درویش ۔ فقیر ۔ گوشہ نشیں ۔
Santonica Noun (نَباتِيات) دَرمَنَہ ۔ ناگدُون ۔ افسَنتين ۔ ايک قِسم کی قَديم جَڑی بُوٹی ۔
Santonin Noun ایک دوا جو کسی زمانہ میں کرم شکم راﺅنڈ وورمز کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔
Santoninic acid Noun سنتونیکا کا ترشہ ۔
Santorimi alar Noun سینگ نماکری
Santosh Name سنتوش : صبر ۔ استقلال۔
Sanwan Name صنوان : دو سگے بھائی ۔ ایک ہی چشمے سے نکلی ہوئی دو ندیاں ۔
Sanweed Name صنوید : بزرگ ۔ امیر ۔ رئیس ۔ سردار ۔
Sanyasi Noun سنیاسی ۔ ہندو فقیر ۔
Saoeeb Name صویب ۔ راست و درست ۔
Saood Name صعود : بلندی پر چڑھنا ۔ اونچائی پر چڑھنا ۔
Saooda Name صعودہ ۔ اونچائی پر چڑھنے والی بلندی پر چڑھنے والی ۔
Sap Noun دودھ ، شِیر ، رس ، عرق ، جان نکال لینا ، رس یا عرق نکال لینا ۔
Sap ball
Sap battery
Sap faggot
Sap green Noun ہَرا رَس ۔ ايک زَردی مائل سَبَز رَنگ ۔