English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sap green Noun ہَرا رَس ۔ ايک زَردی مائل سَبَز رَنگ ۔
Sap head
Sap headed
Sap roller
Sap rot Noun لکڑی کی ایک بیماری ۔
Sap speaker
Sap the energy Idiom تھکن ۔
Sap tube
Sap wood
Sapa Noun انگور کا شیرہ ۔
Sapajou Adjective سیپاجو ۔ جنوبی امریکہ کا کلغی دار بندر ۔ اس کے سر کے پیچھے سیاہ بال ہوتے ہیں ۔
Sapan Noun بقم ۔ سرخ لکڑی ۔ ساپن لکڑی ۔
Sapas Name سپاس : شکریہ ۔ شکر گزاری ۔ تعریف ثناء ۔
Sapass Name سپاس ۔ محسن کی تعریف ۔ شکریہ ۔
Sapcecraft Noun خلا میں اڑانے والی مشین یا خلائی گاڑی ۔
Sape deposit Noun محفوظ امانتی کمرہ ۔
Sapedilla plum Noun آلوچہ امریکی ، نس بری
Sapele Noun مغربی افریقہ میں پایا جانے والا سخت لکڑی کا اونچا درخت ۔ اس درخت کی سرخی مائل بھوری مہاگنی سے ملتی جلتی عمارتی لکڑی ۔
Sapful Adjective رس بھرا ۔ رس دار ۔ شاداب ۔ لعاب دار ۔
Sapgreen Noun, Adjective خولان یا رسوت کے بیروں سے تیار کردہ سبز رنگ ۔ صف: ( وصفی کے طور پر ہائفن کے ساتھ ) اس رنگ کا ۔
Saphead Noun (عوامی) احمَق ۔
Sapheaded Adjective سادَہ لوح ۔ بے وَقُوف ۔ احمَق ۔
Sapheadedness Noun سادَہ لوحی ۔ احمَق پَن ۔ حَماقَت ۔ بے وَقُوفی ۔
Saphena Adjective ران۔کی۔دو۔رگیں۔
Saphenal Noun صافنی
Saphenous Adjective ظاہری ، ران کے سامنے اور پیچھے کی دورگیں اور ان سے ملحقہ ۔
Saphenous hiatal Noun ایڑی کی ورید کی گزرگاہ
Saphenous nerve Noun عصب صافن ۔
Saphenous opening Noun صافن کی ٹانگ میں داخلہ کا روزن
Saphenous vein Noun ورید صافن ۔