English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sapphism Noun علت سیفوی یعنی چپٹی ۔ طبق زنی ۔ مساحقہ ۔
Sapphist Noun چپٹی لڑانے والی ۔ طبق زن ۔
Sappho Noun شکر خورا کی ایک جنس ۔ سیفو ۔
Sappiness Noun نوخيزی ۔ جَذباتِيَت ۔
Sapping Verb ہری شاخ یا ڈنڈی کی رطوبت زائل کرنا یا سکھانا (درخت کے تنے سے ) ہری شاخیں الگ کرنا سونٹا یا سنٹی مارنا ۔
Sappir Noun نیلم ، یا قوت ازرق
Sappism Adjective عورت۔کی۔ہمبستری۔
Sapplic vice Noun الطاف ، چیٹی لڑانا یا کھیلنا
Sappr
Sappramia Noun عفونت خون ۔ فساد خون ۔
Sappy Adjective رَسيلا ۔ رَس بھَرا ۔ رَس دار ۔ پھُرتيلا ۔
Sapr o decay
Sapraemia Noun غلیظ خون جو وریدیں اعضا سے دل کی جانب لاتی ہیں ۔
Sapraemic Adjective فساد خون سے متعلق یا اس میں مبتلا ۔
Sapremia Noun (امراضِيات) فَسادِ خُون ۔ خُون کی ايک طَرَح کی زہَر آلودَگی ۔
Sapremic Adjective زہَر آلُود ۔
Saprgenic Adjective سڑائو۔لانے۔والا۔یا۔سڑائو۔سے۔آیا۔ہوا۔سڑے۔گلے۔مادے۔سے۔پیدا۔شدہ۔
Sapro Adjective نباتیات: غلیظ، گلا سڑا ، خراب ۔
Saprobe Adjective سیپ روب ۔ غلیظ آبی پودا ۔
Saprobiotic Adjective سیپ رو بیاٹک ۔ غلاظت خور ۔ مردہ حیوان یا گلے سڑے پودے کھا کر زندہ رہنے والا ۔
Saprodontia Adjective دانت۔کا۔ناسور۔
Saprogenic Adjective سیپروجینک ۔ غلاظت زائیدہ ۔ غلاظت روی ۔ گلے سڑے مادے میں اگنے والا ۔ گندگی سے پیدا ہونے والا ۔
Saprogenic saprogenous
Saprogenous Verb گلا۔سڑا۔ہوا۔سڑائو۔والا۔
Saprolite Noun گَلا ہُوا پَتھَر ۔ نَرَم ۔ اِنشَقاق شُدَہ ۔ بوسيدَہ پَتھَر ۔
Saprolitic Adjective مائل بَہ بوسيدگی (چَٹان)
Saprophaghan Noun غلاظت خور کیڑوں کی جنس سے متعلق ۔
Saprophagous Adjective (حَياتِيات) گَند خور ۔ غَلاظَت خور ۔ سَڑے گَلے نامِياتی مادّوں پَر پَلنے والا ۔
Saprophagus Noun غلاظت خور
Saprophile Noun متعفن مادّے میں پایاجانے والاجرثومہ ۔