English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Squatty Adjective گھٹا ھُوا ۔ چھوٹا اور دبیز
Squaw Noun ریڈ انڈین عورت یا بیوی ۔
Squaw man Noun امریکی ریڈ انڈین عورت کا گورا خاوند ۔
Squaw man Noun امریکی ریڈ انڈین عورت کا گورا خاوند ۔
Squaw root Noun ایک قسم کا پودا ۔
Squaw weed Noun بعض قسم کے پودے ۔
Squaw winter Noun بے حد خشک گرم موسم کے آغاز سے پہلے سردی کی ایک لہر ۔
Squawfish Noun بچے دینے والی غزائی مچھلی
Squawk Noun, Verb تیز یا کُرخت آواز نکالنا ۔ کُرخت آواز ۔
Squawk box Noun آواز رساں ۔
Squawk box Noun آواز رساں ۔
Squawk sheet Noun وہ رپورٹ جو ہوا باز دوران پرواز ہوائی جہاز کے نقائص کا مشاہدہ کرکے دیتا ہے ۔
Squawked Adjective اونچی آواز نکالی ۔
Squawker Noun بطخ کی آواز میں چیخنے والا
Squawky Adjective سماعت پر گراں ۔ ناگوار حد تک کرخت ۔ ناپسندیدہ آواز
Squawroot Noun ایک گودے دار بغیر پتوں کا پَودا
Squdge Verb بہنا ۔ پھوٹ نکلنا ۔ چھینٹیں اُڑانا ۔
Squeak Noun, Verb چیں چیں کرنا ۔ چیخ کر ناک سے بولنا ۔ ( بول چال ) جاسوسی کرنا ۔
Squeaked Adjective ہلکی اونچی آواز نکالی ۔
Squeaker Noun کٹیلی آواز میں چیخنے والا
Squeakiness Noun چچکار ۔ چیخ ۔ بہت تیز آواز ۔ زور سے چلانے کا عمل ۔
Squeakingly Adverb کٹیلی آواز کے ساتھ
Squeakingly squeakily Adverb تیز آواز یا چیخ سے ۔
Squeaky Adjective کٹیلی آواز والا
Squeaky clean Adjective بالکل صاف ستھرا ۔ تنقید سے مبرّا نہایت درست ۔ بے عیب ۔
Squeal Noun, Verb چیخینا ۔ چلّانا ۔ دیر تک چلاّنا ۔ چیں چیں کر کے بولنا ۔ جاسوسی کرنا ۔
Squealed Adjective ہلکی اونچی آواز نکالی ۔
Squealer Noun چیخنے چلانے والا
Squeam Noun دیکھو ۔
Squeamish Adjective نازک مزاج ۔ ضعف معدہ کا مریض ۔ بے حد محتاط ۔