English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Squarroso جزو ترکیبی بمعنی فلوس دار ۔ کٹے ہوئے راس فک والا ۔
Squarrous Noun ابری ، دوہرے پرت والی
Squarson Noun پادری جو زمین دار بھی ہو ۔
Squarsonry Noun ایسے پادری کا منصب جو زمیندار بھی ہو ۔
Squash Verb کچلنا ۔
Squash bite Noun دانت اور منہ کا نشان جو موم یا کوئی دوسری ایسی شے کو کاٹنے سے اس پر بن جاتا ہے ۔
Squash bug Noun تیلیا ۔ ایک بدبو دار کالا کیڑا
Squash gourd Noun عام جنگلی کدو ۔
Squash hat Noun نرم نمدے کی ٹوپی ۔
Squash narragansett asquutasquash Verb پھوٹ ۔ کدو کی ایک قسم ۔
Squash tennis Noun اسکواش سے ملتا جلتا ایک کھیل جو ٹینس کی گیند سے کھیلا جاتا ہے ۔
Squashed Verb کچلا ۔
Squasher Noun کُچلنے یا دبانے والا ۔ اسکواش کا کھلاڑی ۔ توڑ پھوڑ کرنے والا
Squashily Adverb دھپ سے ۔ پھس سے ۔
Squashiness Noun پِلپلاہٹ
Squashy Adjective فشردہ ۔ نرم اور پلپلا ۔ نرم اور تر کیچڑ والا ۔ دلدلی
Squat Noun, Verb, Adjective آلتی پالتی مارنا ۔ چار زانو بیٹھنا ۔
Squat thrust Noun ڈنڈ پیلنے کی ریاضت ۔ ورزش ۔ اُٹھک بیٹھک کرنے کا عمل ۔
Squatarola Noun پرندوں کی ایک جنس ۔
Squatarole squatarolle Noun بھورا ۔ پلاور ۔ ایک قسم کا پرندہ ۔
Squate کے برابر درجہ دینا ۔
Squatina Noun شارک مچھلی کی ایک جنس جس کا بڑا اور گول سر ہوتا ہے ۔
Squatly Adverb پالتی مار کر ۔ دو زانو
Squatness Noun پالتی ۔ دو زانو پن ۔ دھرنا
Squatted Verb گھٹنوں کے بل بیٹھا ۔
Squatter کوئی شخص جو زمین پر مالک کی اجازت کے بغیر قبضہ کرے ۔ دخیل بلا استحقاق ۔
Squatter law Adjective دخیل بلا استحقاق بغیر ملکیت یا اجازت کے کسی زمین بالخصوص سرکاری یا غیر آباد پر ڈیرے ڈال دینے والا ۔
Squatter sovereignty Noun امریکی خانہ جنگی سے قبل نظریہ عمُومع حاکمیت
Squattish Adjective کسی قدر موٹا اور ناٹا ۔
Squattocracy Noun آسٹریلیاں میں ۔ دولت مند اور بااثر مویشی خانے والے ۔