English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Square shouldered | Adjective | چوڑے شانوں والا ۔ |
| Square stalked nygcranthus | Noun | ہار سنگھار ، ہار سنگار |
| Square tail | Noun | بعض قسم کی مچھلیاں ۔ |
| Square tailed | Adjective | چوکور دُم والا ۔ |
| Square the circle | Verb | ناممکنات کی کوشش کرنا ۔ دائرے کا ہم رقبہ مربع دریافت کرنا ۔ |
| Square thread | Noun | مربع چوڑی ۔ |
| Square toed | Adjective | چوکور پنجے والے ۔ جوتے ۔ مثلا فرسودہ ۔ قدامت پسند ۔ رسمی ۔ آداب و رسوم کا ۔ نہایت پابند ۔ بہت باضابطہ ۔ محتاط ۔ پُرانے فیشن کا ۔ |
| Square toed | Adjective | چوکور پنجے والے ۔ جوتے ۔ مثلا فرسودہ ۔ قدامت پسند ۔ رسمی ۔ آداب و رسوم کا ۔ نہایت پابند ۔ بہت باضابطہ ۔ محتاط ۔ پُرانے فیشن کا ۔ |
| Square toedness | Noun | آداب و رسوم کی نہایت پابندی ۔ قدامت پسندی ۔ |
| Square toes | Noun | محتاط شخص ۔ آداب و رسوم کا نہایت پابند شخص ۔ شخص جو بہت باضابطہ ہو ۔ |
| Square toes | Noun | محتاط شخص ۔ آداب و رسوم کا نہایت پابند شخص ۔ شخص جو بہت باضابطہ ہو ۔ |
| Square up to | Idiom | سامنہ کرنا / سمجھنا ۔ |
| Square vara | رقبے کی اکائی کے طور پر ایک ویرا کی لمبائی کا مربع ۔ | |
| Square wave | Phrase | مربع موج : ایک موج حرکت جو وقت کی برابر طوالت کے لیے 2 مقررہ اقدار کے درمیان تبادل کرتی ہے ۔ |
| Square yard | افقی سہارے کی بلی ۔ مربع گز ۔ | |
| Squared | Verb | مربع بنایا ۔ |
| Squared circle | Noun | مُکے بازی کا اکھاڑا |
| Squareface | Noun | سستی تند شراب ۔ |
| Squarehead | Noun | کودن ۔ بیوقوف ۔ کوڑہ مغز ۔ جرمن ۔ اسکینڈینیویائی ۔ |
| Squareing | Noun | مربع بنانا ۔ |
| Squarely | Adverb | چوکور ۔ بالکل مُقابِل |
| Squareness | Noun | مُعاملے کی صفائی ۔ ایمانداری |
| Squarer | Noun | لکڑی یا پتھر کے کنارے کو چورس کرنے والا ۔ مستطیل بنانے والا ۔ نا ممکنات کی کوشش کرنے والا ۔ دائرے کا ہم رقبہ مربع دریافت کرنے والا ۔ چوکور سیخ ۔ کلس ۔ برما وغیرہ ۔ وہ شخص جو نجی املاک پر آنے والے کھیل تماشے کا اشتہار لگانے کی اجازت حاصل کرتا ہے ۔ مفت پاس وغیرہ دے کر ۔ |
| Squarewise | Adverb | مربع کی شکل میں ۔ مربع بناتے ہوئے ۔ |
| Squaring the circle | Noun | تربیع دائرہ ۔ |
| Squarish | Adjective | مُربع گُوں ۔ مُربع نُما ۔ تقریباً مُربع |
| Squarishly | Adverb | مُربع کی صُورت لیے ھُوئے |
| Squark | Noun, Verb | دیکھو ۔ |
| Squarrose | Adjective | کھپریلا درخت ۔ غیر ہموار پَودا |
| Squarrosely | Adverb | فلس پوش کی خُصوصیت لیے ھُوئے |