English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Square deal Noun دیانت دارانہ کاروبار ۔ کھرا لین دین
Square eyed
Square foot Noun مربع فٹ ۔
Square headed Adjective چوکور سر والا ۔
Square hit Noun کرکٹ گیند کو اس طرح ضرب لگانا کہ ریکٹ سے زاویہ قائمہ بناتی جائے ۔
Square inch مربع انچ ۔
Square john Noun قانون پسند شہری ۔ جو نشہ آور یا خواب آور دوا استعمال نہ کرتا ہو ۔
Square knot Noun دیکھو ۔
Square leg Noun بلّے باز کے عقب میں کچھ فاصلے پر کھڑا ہوا مخالف کھلاڑی ۔ تقریباً وکٹوں کے مقابل ۔
Square matrix Phrase مربعی قالب : ایسا قالب جس میں قطاروں اور کالموں کی تعداد برابر ہو ۔
Square meal Noun جی بھر خوراک ۔ شِکم سیر کھانا ۔
Square measure Noun سطح کی پیمائش کی اکائی ۔ مُربع پیمائی
Square mile Noun شہر لندن کا وہ علاقہ جہاں مالی ادارے بینک وغیرہ واقع ہیں ۔
Square number Noun مُربع عدد ۔ مجزور صحیح
Square of opposition Noun منطق ۔ مربع تقابل ۔
Square paper Noun چار خانے دار کاغذ ۔ خانوں والا پرچہ ۔ حساب کا خانے دار پرچہ ۔
Square pegs in round holes Adjective اپنی جگہ یا عہدے کے لیے ناموزوں ۔
Square perch Noun پچیس یا تیس مربع گز ۔ پچیس یا تیس مربع گز کا رقبہ ۔
Square piano Noun پیانو کی ایک ابتدائی قسم ۔ چھوٹا اور کسی قدر لنبوترا ۔
Square planar complex
Square rigged Adjective جہاز ۔ اس طرح آراستہ کہ بڑےبڑے بادبان افقی رسوں کے ساتھ پھیلے ہوئے رہیں اور رسے مستول کے درمیان ہوں ۔
Square rigged Adjective جہاز ۔ اس طرح آراستہ کہ بڑےبڑے بادبان افقی رسوں کے ساتھ پھیلے ہوئے رہیں اور رسے مستول کے درمیان ہوں ۔
Square ring Noun بحری جہاز کے سازو سامان کا اندازہ جس میں نچلے بادبان افقی سہارے کی بلی سے لٹکے رہتے ہیں ۔
Square roof Noun ایسا چھپر جس میں اصل کڑیاں زاویہ قائمہ بناتی ہوئی ملتی ہے ۔
Square root Phrase جذرالمربع :جڑ ۔ بنیاد ۔ جڑوں کا سلسلہ ۔ آباد اجداد ۔ معاملہ کی تہ ۔ لفظ کا مادہ ۔ مصدر ۔ ( ریاضی) جزر ۔
Square sail Noun مُربع بادبان ۔ اُفقی مستُول پر پھیلایا ھُوا بادبان
Square set Noun مستطیل نما سیٹوں میں سے کوئی سیٹ جو کان کنی میں استعمال ہوتے ہیں ۔ چار جوڑوں کا سیٹ جو مربع نما شکل میں ناچتا ہے ۔
Square shake Noun دیکھو ۔
Square shooter Noun کھرا اِنسان ۔ خُوش روّ یہ اِنسان ۔ مُعاملات میں کھرا
Square shouldered Adjective چوڑے شانوں والا ۔