English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Squandered Verb اڑا دیا ۔
Squanderer Noun فضُول خرچ ۔ مسرف
Squandering Adjective فضول خرچ ۔ مسرف ۔
Squanderingly Adverb اسراف کے ساتھ ۔ فضول خرچی سے ۔
Squandermania Noun حکومت کا ۔ خبط اسراف مانیا ۔
Squarable Adjective قابل موافقت ۔ ٹھیک کیے جانے کے لائق ۔ مطابقت پزیر ۔
Squarablr Noun وہ شخص جسے کچھ دے دلاکر راضی کیا جا سکے ۔
Squard room Noun بیرکوں میں وہ بڑا کمرہ جس میں نفری سما سکے
Squarden leader اسکوئرڈن لیڈر ۔
Squardon leader Noun بکتر بند گاڑیوں یا جہازوں کے گروپ کا انچارج
Squardron Noun ایک ہی قِسم کے طیاروں کی بالترتیب پرواز ۔ ایک سے زائد جہازوں کا ڈویژن
Square Phrase مربع : چار اضلاع والی شکل جس کی تمام اطراف برابر ہوتی ہیں اور اس کے تمام زاویے قائمتہ زاویے ہوتے ہیں ۔کسی مقدار کا مربع وہ مقدار ہے جس کی طاقت دو ہو یعنی اس مقدار کو اگر اسی سے ضرب دی جائے مثلاً تین کا مربع 9=3x3=32 یعنی اگر کسی عدد کو اسی عدد سے ضرب دی جائے تو حاصل ضرب کو اس عدد کا مربع کہا جاتا ہے اور اصل عدد کو اس حاصل ضرب کا جذر کہا جاتا ہے مثلاً 8x8=64 حاصل ضرب 8 کا مربع ہے اور اس کا حاصل ضرب 64 کا جذر 8 ہے ۔
Square alphabet Noun سامی حروف تہجی جو عبرانی زبان لکھنے کے لئے پانچوں صدی سے استعمال کئے جاتے ہیں ۔
Square and rabbet Noun دیکھو ۔
Square away Verb کسی چیز کو سیدھا کرنا ۔ تیار کرنا ۔ پہلُو اختیار کرنا
Square back Noun چیٹی پشت کتاب ۔
Square bashing
Square bodied Adjective چوڑا چکلا ۔
Square body Noun جہاز کا وہ حصہ جس میں اس کا ڈھانچہ پیندے سے زاویہ قائمہ بناتا ہے ۔
Square brackets Noun, Plural کھڑے خطوط و حدانی ۔ سٹینڈ ۔ روک ۔ رکاوٹ ۔
Square built Adjective چوڑا چکلا یعنی اونچائی کی مناسبت سے زیادہ چوڑا ۔
Square built Adjective چوڑا چکلا یعنی اونچائی کی مناسبت سے زیادہ چوڑا ۔
Square cap Noun کلاہ جامعہ جس کی چندیا چوکور ہوتی ہے ۔
Square centre Noun چوپھلا ۔
Square circle Noun مکا بازی کا گھیرا یا کھاڑا ۔
Square cut Adjective چوکور ۔ مربع ۔ ایک قسم کا کوٹ جس کا دامن چوکور کٹا رہتا ہے ۔
Square dance Noun مُربع رَقص ۔ چوکور ناچ ۔ گروہی رَقص
Square dance Noun مُربع رَقص ۔ چوکور ناچ ۔ گروہی رَقص
Square dancer Noun کھوکھلا ۔ مربع کی شکل میں رقص کرنے والا ۔
Square dancing Noun مُربع رَقص کرنے والے