English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sans culotte Noun نچلے طبقے کا جمہوریت پسند انقلاب انتہا پسند جمہوریت کا حامی یا انقلابی ۔
Sans culottic sans culottish
Sans culottist
Sans facon Adverb صاف گوئی سے ۔ دریدہ دہنی سے ۔
Sans frais bkg Adjective بغیر خرچ کے ۔
Sans gene Noun بے تکلفی ۔
Sans peur Adjective بے خوف ۔ بے خطر ۔
Sans phrase Adverb صاف ۔ صاف کھلے لفظوں میں ۔
Sans recours نہ ۔
Sans reproche Adjective بے قصور ۔ بے گناہ ۔
Sans serif Noun (طباعت) بِلا شوشَہ ۔ ٹائپ کا ايک انداز ۔
Sans souci Adjective بے پروا ۔ بے فکر ۔
Sanscalattic Adjective انقلاب پسندی یا انقلاب پسند سے متعلق ۔ انقلاب پسند ۔ انقلابی ۔
Sansceremonie Adverb دنیا کی رسم کی لاج نہ رکھ کر ۔ بے تکلفی سے ۔
Sansculatterie Noun انقلاب پسندی ۔ مساوات پرستی ۔
Sansculotte Noun عامی یا غیر مذہب ۔ جمہوریت پسند ۔ مساوات پسند ۔
Sansculottid Noun جمہوریہ فرانس کی تقویم کے ماہ میں اضافہ کئے جانے والے پانچ دنوں میں سے کوئی دن ۔
Sansculottism Noun اِنقَلاب پَرَستی ۔ اِنتِہا پَسَندی ۔
Sansei Noun سانسے ۔ وہ امريکی نَژاد جِس کے اجداد جاپان سے نَقَل مَکانی کَر کے آئے تھے ۔
Sanserif Noun منڈا حرف جس میں نوکیں نہ ہوں ۔
Sanseviera soxburghiana Noun تانت سن
Sansevieria Noun سانسے وی ايريا ۔ اِس جِنس سے سوسَن خاندان کا کوئی پودا ۔
Sansi Name سانسی: ایک مشہور خانہ بدوش اور جرائم پیشہ قوم ۔
Sansible ہوشمند ۔
Sanskrit Noun, Name, Literary, Historical ہندوستان کی قدیم ترین زبان ہے۔ اہل ہنود کے قدیم مذہبی، فکری، تاریخی ادب کا بڑا حصہ اسی زبان میں لکھا گیا ہے۔ فی زمانہ گو کہ یہ زبان زندہ نہیں رہی تاہم اسے دوبارہ فروغ دینے کے لئے گذشتہ صدی سے سرکاری سطح پر کافی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ کالی داس اور سور داس سنسکرت کے بڑے شاعر اور عالم گزرے ہیں۔
Sanskrit sanscrit
Sanskritic Adjective سنسکرت داں ۔
Sanskritic sanscritic
Sanskritist Noun ماہِرِ سَنسکرِت ۔ سَنسکرِت دان ۔
Sansta Name ثانستہ ۔ فیصلہ کرنے والی ۔