English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spruce black Noun سیاہ صنوبر
Spruce borer صنو بر کے درخت پر حملہ کرنے والا ایک کیڑا ۔
Spruce bud صنوبر کے درخت میں لگنے والا کیڑا ۔
Spruce fir قسم صنوبر ۔ جھاو ۔
Spruce grouse partridge کناڈا کا تیتر ۔
Spruce himalayan Noun کچل
Spruced Verb صاف ستھرا بنایا ہوا ۔
Sprucely Adverb خُوش لِباسی کے ذریعے
Spruceness Noun خُوش لِباسی
Sprucer Noun چالباز ۔ بھگوڑا ۔ کام چور ۔
Sprucwly صاف ستھرے طورپر ۔ بن سنور کر ۔
Sprucy دیکھو ۔
Sprudish Adjective بنا وٹی شرم والی ۔ جنسی تعقات میں بے جا طور پر محتاط ۔ لئے دیئے رہنے والی ۔
Sprue Noun گَنج ۔ سَپرو ۔ انجذاب کی قَدیم خَرَابی جِس سے کَمزوری ، ہاضمَہ ، کی خَرَابی اور خُون کی کَمی وَغَیرَہ واقع ہو جاتے ہَیں
Sprue sprew Adjective گرم ملکوں کا ایک مرض جس میں منہ اور حلق پک جاتے ہیں دست آتے ہیں اور بال اتر جاتے ہیں ۔
Sprug عام ۔ گویا ۔
Spruik Verb عوام میں تقریر کرنا خصوصاً تماشاگر کے طور پر ۔
Spruit Noun برساتی نالہ جو برسات کے علاوہ عام طور پر خشک رہے ۔
Sprung rhythm Noun جہندہ وزن ۔ نثر سے قریب تر ۔ اس وزن پر مبنی ایک عروضی بحر جس کے ہر رکن میں ایک بل دار یا نبرہ دار جزو ہوتا ہے ۔ اس کے بعد مختلف تعدا کے بغیر بل کے خفیف جزو ۔
Sprung rythm Noun عروض ۔
Sprung weight وزن جو کمانی کے سہارے پر ہو ۔
Sprunt اچھلنا ۔ اچھل پڑنا ۔ بھڑکنا ۔
Spry Adjective چُست ۔ چاک و چوبند ۔ زندہ دل
Spryly Adverb پھُرتی سۓ ۔ چُستی سے
Spryness Noun چالاکی ۔ زندہ دلی
Spuab چھوٹا مگر موٹا ۔ ناٹا اور موٹا ۔ پست قد مضبوط ۔
Spuab chicken چوزہ ۔ جس کا وزن ایک سے سوا پاونڈ تک ہو اور جو صرف ایک آدمی کے لئے کافی ہو بےپر پٹھا ۔
Spuab pie بکرے کا گوشت ۔ پیاز اور سیب کی پائی کھانا ۔
Spuabash کاری ضرب ۔ کچلنا ۔
Spuabbed چھوٹا مگر موٹا ۔ آدمی ۔ پست قد موٹا ۔