English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sanitary napkin Noun ماہواری گَدّی ۔ بُچّا ۔ گَدّی جو عورتيں دورانِ حيض اِستِعمال کَرتی ہيں ۔
Sanitary towel Noun ایام حیض میں استعمال کی گدی ۔
Sanitary ware Noun غسلخانے ، طہارت خانے میں نصب کرنے کا چینی کا سامان ۔
Sanitate Verb صحَت گاری کَرنا ۔ حَفظانِ صحَت کی تَدبيريں اِستِعمال کَرنا ۔
Sanitated Verb حفظان صحت کی تدبیریں اختیارکی ۔
Sanitation صفائی ۔
Sanitation n Noun صحت گاری ۔ صفائی ستھرائی کا احوال یا کیفیت ۔ اس کی بہتری کی تدابیر ۔ کچرے اور گندے پانی کی نکاسی کا انتظام ۔
Sanitationist Noun ماہر صحت گاری ۔
Sanitization Noun ہوٹلوں میں کھانے پینے کی چیزوں سے متعلق حفظان صحت کے اصولوں کو پیش نظر رکھنا
Sanitize Verb صحَت گاری کے مُطابِق بَنانا ۔ جَراثيم رُبائی کَرنا ۔
Sanitized Verb ناخوشگوار حصے مٹائے ۔
Sanity Noun ثبات عقل ، قیام ہوش وحواس ، صحیح الواس ہونا ۔
Sanity hearing ذہنی کیفیت یا حالت جاننے کے لئے انکوائری یا سماعت ۔
Sanjak Noun سنجاق ۔ ترکی ۔ ولایت ۔
Sanjaq Name سنجق ۔ جھنڈا ۔ علم ۔
Sanjara Name سنجارا ۔ رات ۔ شب ۔
Sanjeedah Name سنجیدہ: موزوں ۔ متین ۔ باوقار ۔
Sanjer Name سنجر : ملک شاہ سلجوتی کا بیٹا، سلطان سنجر۔
Sanjida Name سنجیدہ ۔ تجربہ کار ۔
Sankhya Noun سانکِيَہ ۔ ايک فَلسَفَہ جو چھ بَڑے قَديم تَرين ہِندُو نَظَرِيات ميں سے ہے ۔
Sanna sophera Noun جنگلی تکلا ، رن تکلا
Sannia Name ثنیہ ۔ شریف نیک ۔
Sannup Noun شادی شُدَہ اِنڈِيَن ۔ شُمالی امريکی اِنڈِيَن کا شادَی شُدَہ شَخص ۔
Sannyasi Noun سَنياسی ۔ ايک ہِندُو مَذہَبی فَقير ۔
Sanobar Name صنوبر ۔ خوشبودار لکڑی ۔
Sanober Name درخت کا نام ۔
Sanoform Noun آیوڈو فارم کا بدل
Sanoobar Name صنوبر ۔ خوشبودار لکڑی ۔
Sans Preposition بَغير ۔
Sans culotte Noun نچلے طبقے کا جمہوریت پسند انقلاب انتہا پسند جمہوریت کا حامی یا انقلابی ۔