English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spot pigeon Noun ایک قسم کا پالتو کبوتر ۔
Spot price Adjective حاضر قیمت ۔
Spot questions Adjective سیدھے اور تیربہدف جوابات کے حامل سوالات ۔
Spot rate Adjective حاضر شرح ۔
Spot test Noun جزافی تحقیق ۔ رائے شُماری ۔ نمونہ گیری
Spot weld
Spot welding
Spot yellow Noun زرد نقطہ
Spoted Verb دھبہ ڈالا ۔
Spotless Adjective خالِص ۔ بے داغ ۔ بے آلُود
Spotlessly Adverb داغ دھبے کے بغیر
Spotlessly clean Noun صاف ۔ شفاف ۔ بے داغ ۔
Spotlessness Noun بے داغی ۔ اِنتہائی درجے کا صاف
Spotlight Noun دائرہ نور ۔ کسی کو مرکز توجہ بنانا
Spotlighted Verb واضع کیا ۔
Spotlit Verb واضع کیا ۔
Spots cold rose Noun نقاط برودت
Spots hynogenetic Noun جسم کے وہ مقامات جنہیں سہلانے سے نیند آ جائے
Spottable Adjective قابلِ شناخت
Spotted Adjective داغدار ۔ چتکبرا ۔ عیب دار
Spotted deer Noun چتکبرا ہرن ۔
Spotted dick Noun چربی کی پڈنگ جس میں بے دانہ کشمش بھی ڈالی جاتی ہے ۔
Spotted dog Noun ڈالمیشین نسل کا کتا جس کی سفید کھال پر سیاہ چتّیاں ہوتی ہیں ۔
Spotted fever Noun کوہی بُخار ۔ تَپِ مُحَرّقَہ ۔ بَدَن پَر داغ ڈالنے والا بُخار ۔ سِرِبرو سپائنَل بُخَار
Spottedness Noun داغدار یا چتلا ہونا ۔
Spotter Noun اندازہ کرنے والا ۔ تحقیق کرنے والا ۔ پتہ لگانے والا ۔ نشان دہی کرنے والا
Spottily Adverb داغوں کے ساتھ
Spottiness Noun داغ داری
Spotting scope Noun نشانے پر گولی لگنے کی جگہ معلول کرنے والی دوربین ۔
Spottle Verb داغ لگانا ۔ نشان لگانا ۔