English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sporulaion Noun بَزرَک زائی ۔ جَرَاثیم کا بَزَرے بَنانا
Sporulate Verb تُخمک یا تُخمچے بنانا
Sporulation Adjective سپورولیشن ۔ بذرک زائی ۔ بذرکیت ۔ بیکٹیریا سے بذرہ کی تشکیل یا تولید ۔
Sporule Noun چھوٹا تُخمک
Sporuliferous Adjective تخمک دار ۔ بذرک دار ۔
Sporus Noun بزری ، منوی
Spot جگہ ۔
Spot ball Noun بلیرڈ یا کرکٹ کی گیند ۔
Spot barred Adjective بلیرڈ کا کھیل ۔
Spot cash Idiom نقد رقم ۔
Spot check Noun, Verb اچانک آزمائش ۔ کسی بھی وقت یا کسی بھی موضوع پر آزمائشی سوال ۔ بر محل پڑتال یا آزمائش کرنا ۔
Spot colour Noun سپاٹ کلر ۔ ڈاکیومنٹ میں ایک رنگ سے ٹمٹنے کا ایک ایسا طریقہ جس میں اس خاص روشنائی کا رنگ ان صفحات میں علیحدہ پرت کی صورت میں چھاپے جاتے ہیں ۔
Spot delivery Adjective فوری حوالگی مال ۔
Spot delivery com Adjective فوری حوالگی ۔
Spot exchange فوری تبادلہ ۔
Spot exchange fin Adjective زرمبادلہ کی فوری خرید و فروخت ۔
Spot face Verb ڈھبری کے سرے کے لیے کسی سطح پر نشان لگانا ۔
Spot filling Noun جھماکہ سے ایکسرے لینا
Spot fire Noun آگ جو کسی چنگاری کے اڑنے سے لگ جائے ۔
Spot function Noun سپاٹ فنکشن ۔ ایک پوسٹ سکرپٹ طریقہ کار جسے ہاف ٹون میں سکرین کی ایک خاص قسم کی تخلیق کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔،
Spot goods حاضر مال ۔
Spot goods com Adjective تیار مال ۔
Spot height Noun کسی مقام کی بلندی ۔ ارتفاع ۔ نقشے پر اس کو ظاہر کرنے والا نشان ۔
Spot lamp Noun روشنی جو کسی خاص جگہ ڈالی جائے ۔
Spot lens Noun عدسہ جس کے مرکز میں ایک داغ ہوتا ہے ۔
Spot light Verb دائرہ نور کے زریعہ روشن کرنا یا منور کرنا ۔
Spot market Adjective فوری ادائیگی فوری مال کی حوالگی ۔
Spot news Noun تازہ ترین فوری خبر ۔
Spot on Adjective, Adverb ٹھیک ٹھیک ۔ بالکل درست ۔ نشانے پر ۔ بعینہ ۔ بالکل ۔
Spot pass Noun گیند کو کسی خاص مُقام پر پھنچانا