English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spoon nail Noun مقعر ناخن
Spoon protein Noun چمپہ سے لینے والی غزا ، چمپہ بھر غزا
Spoon wood امریکا کا ایک درخت ۔
Spoonbill Noun لمبی لمبی ٹانگوں والے پرندے ۔ بطخ ۔
Spoonbill mostly lives on fish Phrase سپون بل زیادہ تر مچھلی پر گزارا کرتا ھے
Spooned Verb چمچ سے کھانا کھایا ۔
Spoonerism Noun لَغزش زبان ۔ زبان کا غوطہ
Spooneristic Adjective زبان کی لغزش والا
Spoonerize دو یا زیا دہ لفظوں میں پہلے حروف کو اتفاقی طور پر ادل بدل کرنا ۔
Spoonfed Verb سکھایا پڑھایا ۔
Spoonfeed Verb سکھانا پڑھانا ۔
Spoonful Noun چمچہ بھر
Spoonily سادہ دلی سے۔ عاشق مزاجی سے ۔ عاشقا نہ طورپر ۔
Spooniness Noun حماقت زدگی ۔ بے وقوفی کا عمل ۔ ناسمجھی کا عمل ۔
Spoonlike چمچہ جیسا ۔ چمچے سے مشابہ۔
Spoons on Idiom محبت میں پاگل ۔
Spoony Adjective احمقانہ حد تک ۔ نازیبا حد تک ۔ احمق ۔ بُدھُو
Spoor Noun سُراغ ۔ کھُرا ۔ کھوج ۔ کھوج پر جانا
Spoorer Noun کھوجی ۔ کھوج لگانے والا ۔ قدموں کے نشان دیکھ کر کھوج لگانے والا ۔
Spor check Noun اشیا کی جانچ پڑتال ۔ پھٹکل جانچ
Sporadic Adjective خال خال ۔ اِکا دُکا ۔ کَبھی کَبھار ۔ وَقفے وَقفے سے ھونے والا
Sporadic goitrous cretinism Noun تھائرائیڈ غدود کا بڑھ جانا مگر صنفی ہارمون کا پُوری طرح نہ بن پانا
Sporadically Adverb کبھی کبھی ۔ اِتفاقاً
Sporadicity خال ۔ خال یااکاد کا ہونا ۔
Sporal Adjective تُخمک کے بارے میں
Sporange بذرہ دان ۔ تخمک دان ۔
Sporangial Adjective تُخمک دان کے بارے میں
Sporangiophore بذرہ دان بر دار ۔
Sporangium Adjective اسپورینجیئم ۔ بذرہ دان ۔ وہ تھیلی جس میں بذرہ پیدا ہوتا ہے ۔
Sporanglospore بذرہ دانی بردار ۔