English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spontaneousness Noun برجستگی ۔ خُود روی ۔ بے ساختگی
Spontaniety Noun برجستگی کی حالت ۔ بے ساختگی ۔ خُود بخُود آمد
Spontoon Noun نیم بھالہ ۔ ایک چھوٹا سا نیزہ
Spoof Verb ایک مزاحیہ کھیل ، چکمہ دینا ، اُلو بنانا ۔
Spoofer Noun نقال ۔ نقل کرنے والا ۔ ہو بہو تصویر بنانے والا ۔
Spoofery Noun دھوکا ۔ فریب ۔ جھانسا ۔ جل ۔
Spook Verb ڈرانا خوف دلانا ۔
Spooked Verb ڈارنا خوف برداشت کیا ۔
Spookily Adverb بھاگتے ھُوئے
Spookiness Noun آسیب زدگی ۔ پُر اسراریت
Spookish Adjective آسیب زدہ ۔ بھُوت پریت سے مُتعَلِق
Spookism Noun ارواحیت ۔ ارواح سے گفتگو کرنا یا اس میں عقیدہ رکھنا ۔
Spookist Noun اراوحیت کا معتقد ۔
Spookl Noun پھرکی ۔ چرخی ۔ ریل ۔ جال ۔ بُننے کی پِن ۔ ماہی گیر کی چرخی جس پر مچھلی پھنس جاتی ہے تو ڈور لپیٹتے ہیں ۔ فوٹو کی فلم یاجالی ۔
Spooky Adjective بھُوت کی طرح ۔ بھیانک ۔ پُراِسرار
Spool Noun پھرکی ۔ چرخی ۔ پھرکی وغیرہ چڑھانا
Spooled Verb چرخی پر چڑ ھا ۔
Spooler پھر کی یا چرخی پر دھا گہ لپیٹنے والا ۔
Spoon Noun چمچہ ۔ چمچی ۔ کف گیر ۔ ڈوئی
Spoon bait Noun, Adjective دھات کا چمکیلا اور گھومتا ہوا پرزہ جو مچھلی پکڑنے میں چارے کے لئے لگایا جاتاہے ۔
Spoon bill duck چینا بطخ ۔
Spoon billed چمچہ نما چونچ والا ۔
Spoon billed چمچہ نما چونچ والا ۔
Spoon bread Noun دلیہ ۔ مکئی کا آٹا انڈہ اور دودھ سے بنا یا گیا کھانا
Spoon bread Noun دلیہ ۔ مکئی کا آٹا انڈہ اور دودھ سے بنا یا گیا کھانا
Spoon fed چمچوں سے کھلایا جانے والا ۔ مصنوعی ذرائع سے ترقی دیا جانے والا ۔
Spoon fed چمچوں سے کھلایا جانے والا ۔ مصنوعی ذرائع سے ترقی دیا جانے والا ۔
Spoon feed چمچے سے کھلانا ۔ مصنوعی ذرائع سے ترقی دینا ۔
Spoon feed چمچے سے کھلانا ۔ مصنوعی ذرائع سے ترقی دینا ۔
Spoon meat معذروں کے کھنے کی رقیق غذا جو چمچے سے کھائی جاتی ہے ۔