English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sporophyll Adjective سپوروفل ۔ پتا جس میں سپورینجیا ہوتا ہے ۔ بذرہ دان پتا ۔
Sporophyte Adjective سپوروفائٹ ۔ تخم پودا ۔ بذری پودا ۔
Sporophytic Adjective بے زواجی ۔ بے جنسی ۔ تولید سے بدلتی ہوئی حالت ۔
Sporoplasm Noun بزرہ یا تحمک کا مادہ حیات
Sporos Noun منی
Sporosac Noun (حیوانیات ) بذری کیسہ ۔
Sporotrichosis Noun سَماروغ سے زَخَم کی اِنفیکشَن
Sporous Adjective دیکھو ۔
Sporozoa Adjective سپوروزوا ۔ بذری حونیات ۔ پروٹوزوا کی کلاس تمام طفیلیئہ اجسام جو حرکت نہیں کر سکتے ما سوائے نر تولیدی مراحل ۔ جو زندگی کے بے جنس مرحلہ میں بذرے پیدا کرتے ہیں ۔
Sporozoal Adjective بزری حوینات کے بارے میں
Sporozoan Noun, Adjective بزرہ حوین ۔ ایک طفیلی صِنف
Sporozoite Adjective سپوروز وائیٹ ۔ مختلف سپوروزوا کا متحرک بے اثر مرحلہ ۔ جو جنسی تولید کا نتیجہ ہوتا ہے اور نئے میزبان میں بے جنس دور پیدا کرتا ہے ۔
Sporran Noun ایک مردانہ تھیلا جو عموماً سمُور کا بنا ھوتا ھے
Sport تفریح ۔ دل بہلاوا ۔ کھیل کود ۔ کھیل ۔
Sport coat Noun عام طور پر پہننے کا معمولی مردانہ کوٹ ۔
Sport coat Noun عام طور پر پہننے کا معمولی مردانہ کوٹ ۔
Sport fish Noun وہ مچھلی جس کو ماہی گیر اپنی مُہارت دکھانے کے لیے پکڑتے ہیں
Sport ful Adjective تفریح کا ۔ تفریحی ۔ غیر سنجیدہ ۔ خوش طبع ۔ شوخ ۔ چہل باز ۔
Sport jacket Noun جیکٹ جو گاف کھیلتے وقت پہنی جاتی ہے ۔
Sport mutation Noun انقلاب ، بغاوت
Sport of kings Adjective بادشاہوں کا کھیل ۔ جیسے شکار وغیرہ ۔
Sport ones oak
Sport shirt Noun ایک غیر رسمی قمیض
Sported Verb کھیلا خوش کیا ۔
Sporter Noun کھلاری ۔ کھلنڈرا
Sportful Adjective خُوش مزاج ۔ چنچل
Sportfully Adverb تفریحاً ۔ دل لگی
Sportfulness Noun شوخی ۔ اَٹکھیلی
Sportily Adverb دکھاوے کے ساتھ
Sportiness Noun کھلنڈرا پن