English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sponsalia Noun آئندہ شادی کرنے کا وعدہ یا معاہدہ ۔
Sponserhsip Noun ضامنی ۔ ضمانت ۔ کفالت
Sponsible Adjective زمہ دار ۔ قابل اعتماد ۔
Sponsion Noun ضامن ۔ کسی کی ضمانت دینے والا ۔ حکومت کے نام پر کسی بے مجاز نمائندے کا غیر ذمہ دارانہ وعدہ ۔
Sponson Noun توپ کے لیے پارچہ یا پلیٹ فارم
Sponsor پیش کرنے والا تعاون ۔
Sponsored Verb دوسرے کا خرچ برداشت کیا ۔
Sponsorial Adjective ضامن سے مُتعَلِق
Sponsorship Noun ضامن ۔ کفالت ۔ ضمانت ۔
Spontaeously Adverb اپنے آپ ۔ از خُود ۔ خُود بخود
Spontanea Noun پاﺅں کی چھوٹی انگلی پرچنڈی(گٹہ)پر جانا اس گٹہ کو بزیعہ سرجری کاٹ دیا جاتا ہے
Spontaneity Noun بے ساختگی ۔ اضطراری ۔ غیر ارادی ۔ بےخودی سے ہونے کا عمل ۔
Spontaneous Verb بلا ارادہ بلا قصد اپنے آپ بلا وجہ ہڈی کا ٹوٹ جانا ۔
Spontaneous abortion Noun ازخود اسقاط
Spontaneous abortion one which occurs naturally without intervention abortion Noun قدرتی اسقاط
Spontaneous amputation Noun جھڑ جانا جیسے ذیابیطس کے مریض کو پھوڑا بننے کے بعد عضو خودبخود گل سڑ کر جھرنا شروع ہو جاتا ہے
Spontaneous aneurysmal Noun بیساختہ انورسما
Spontaneous attention Noun بے ساختہ توجہ ۔
Spontaneous combustion Noun کسی مادّے ۔ نباتی ڈھیر ۔ چکنے گودڑ ۔ گیلے کوئلے وغیرہ کا اپنے آپ بھڑک اٹھنا عموماً تیزی سے عمل تکسید کی بنا پر خود احتراقی ۔
Spontaneous convulsion Noun ذاتی تشخج ، اپنے آپ سے پیدا ہونے والا تشخج
Spontaneous emission Phrase برجستہ اخراج : کسی برا نگیختہ ایٹم ایٹم آئن مالیکیول یا ٹھوس میں سے فوٹوں کا اخراج ۔
Spontaneous evolution Adjective قدرتی وضع حمل سہل ولادت ۔
Spontaneous fission Phrase برجستہ فشن : ایسا نیو کلیائی فشن جو نہ تو توانائی کے دخول سے اور نہ ہی واقع ہونے والے ذرات کے ٹکراﺅ سے شروع ہوتا ہے ۔
Spontaneous fracture Noun خود رو کسر
Spontaneous generation Adjective اسپانٹیئس جنریشن ۔ ازخود پیدائش ۔ خودبخود تولید ایک نظریہ کہ خوردبینی اجسام غیر زندہ نامیاتی مادے سے پیدا ہوئے ہیں ۔
Spontaneous generetor Noun غیر جاندار چیز سے خودبخود پیدا ہونے کا نظریہ
Spontaneous reaction برجستہ تعامل ۔ مخصوص حالات کار میں ایک تعامل اس قابل ہوتا ہے کہ اصول حرکت کے مطابق اگے کی طرف قابل ذکر حد تک پیش رفت کرے ۔ یہ عمل نہایت سست ہوسکتا ہے مثلاً ایک لوہے کا چمکدار کیل بیرونی حصے کو زنگ میں تبدیل کر دیتا ہے ۔
Spontaneous recovery Adjective ایک مخصوص وقفے کے بعد مشروط ردعمل کا استخراج ۔
Spontaneous suggestion Noun غیر ارادی تحریک یا ایما ۔ تلازم خیالات کی بنا پر ۔ بلا ارادہ کوئی بات سوجھنے یا ذہن کے کسی طرف مائل ہونے کا عمل ۔
Spontaneously Noun فطری ۔ جبلی ۔ اضطراری طور پر ۔ بے ساختہ ۔