English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spore Adjective سپور ۔ یک خلوی بے جنسی تولیدی جسم بذرک تخمچہ ۔
Spore case Noun تُخمک خانہ ۔ بزرہ دان
Spore fruit Noun مَخصُوص سانچہ جِس میں بزرے پیدا ھوتے ہَیں
Sporecase بذرہ دان ۔
Sporicidal Adjective بَزرَہ کُش یا ہلاک کَرنا
Sporicide Adjective سپوریسائیڈ ۔ بذرہ کش ۔ ایسا مادہ جو بذرہ کے لیے مہلک ہوتا ہے ۔
Sporidesm Adjective سپورائیڈزم ۔ بذوری جسم ۔ مجموعہ بذور ۔
Sporidiiferous بذرک دار ۔
Sporidium بذرک ۔ تخمچہ ۔ لفہ بذری ۔ کیسوی بذرہ ۔
Sporiferous Adjective بزرک دار ۔ بزرک والا ۔ اسپوری
Sporification بذرہ زائ ۔ بذرہ کی پیدائش ۔
Sporigenous بذور زا ۔ تخمک آور ۔
Sporing Adjective کھیل اور شکار سے متعلق ۔ کھیل اور تماشے کا شائق کھلاڑی ۔
Sporless Adjective بے کھیل کود کا ۔ بے تفریح کا ۔
Sporoblasi بذری نہوض ۔
Sporoblast Noun ملیریا پھیلانے والے مچھر کے ہیضہ میں بننے والے خلیے
Sporocarp Adjective سپوروکارپ ۔ بذوری ثمر ۔ آبی فرن میں بذرہ رکھنے والا سخت ڈھانچہ ۔
Sporocyst Adjective سپوروسسٹ ۔ بذوری مادر خلیہ ۔
Sporogenes bacillus Noun انڈے دینے والا جرثومہ
Sporogenesis Noun بزروں کے زریعے نسل اَفزائی
Sporogenic Adjective بزرے پیدا کرنے والا
Sporogenic sex Noun دور تولید بزری
Sporogenous Adjective بذرہ زار ۔ تخمک پیدا کرنے والا ۔
Sporogenous clonic Noun بزرہزا مغزلیہ
Sporogonium Adjective بذرہ سا بذرہ نما ۔
Sporogony Noun بزروں کے زریعے نسل افزائی
Sporology Noun علم البذور ، تخم کا علم
Sporophore Noun وہ تنا یا ڈنڈی جِس پر بزرے لگے ھوتے ہیں
Sporophoric Adjective بزرہ برداری
Sporophorous Adjective بذرہ دار ۔