spontaneous reaction – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

برجستہ تعامل ۔ مخصوص حالات کار میں ایک تعامل اس قابل ہوتا ہے کہ اصول حرکت کے مطابق اگے کی طرف قابل ذکر حد تک پیش رفت کرے ۔ یہ عمل نہایت سست ہوسکتا ہے مثلاً ایک لوہے کا چمکدار کیل بیرونی حصے کو زنگ میں تبدیل کر دیتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

برجستہ تعامل :ایسا تعامل جس میں واقع ہونے کا فطری جہاں موجود ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu