English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sponge Adjective اسفنج ۔ مسام دار آبی جاندار اس کا ڈھاچہ مضبوط لچکدار اور باہم جڑے ریشوں پر مبنی اور جسم سبو نما تھیلی پر مشتمل ہوتا ہے ۔
Sponge bag Noun غسل طہارت وغیرہ کے لیے سامان کا نم روک تھیلا ۔
Sponge bath Verb گیلے اسفنج سے بدن صاف کرنا ۔
Sponge biscuit Noun اسپنجی بسکٹ ۔
Sponge cake Noun ہلکے میٹھے کا ایک کیک
Sponge cloth Noun اسفنج کپڑا ۔ مسام دار سُوتی کپڑا
Sponge finger Noun لمبا پتلا اسپنجی بسکٹ ۔
Sponge gold Noun چاندی نکال لینے کے بعد بچنے والا سونا ۔
Sponge iron Noun اسپنجی لوہا ۔
Sponge pudding Noun آٹے ۔ انڈوں اور چکنائی سے تیار کی ہوئی بھاپ سے آگ پر پکائی ہوئی پڈنگ ۔
Sponge rubber Noun اَسفَنجی ربڑ ۔ لچکیلا مسام دار ربڑ
Sponge tree Noun کانٹوں دار ببول کی قسم کا درخت جس کے پھولے پھولے مہکیلے زرد پھول عطر سازی میں کام آتے ہیں ۔
Sponge vegetable Noun رام تری ، لوف ، لوفہ ، منجرال
Sponged Verb سپنج اگیلے کپڑے دھویا ۔
Spongelet Noun اسفنجیہ ۔ چھوٹا اسپنج ۔
Spongelike Adjective مسام دار ۔ اسفخجی ۔ اسفنجی نما ۔ اسفنجی جیسا ۔
Spongeous Adjective اسپنج سا ۔ اسفنج جیسا ۔ مسام دار ۔
Sponger Noun دوسروں کے مال پر بسر اوقات کرنے والا ۔
Spongi جزو ترکیبی بمعنی اسفنج ۔
Spongi o
Spongia tosta Noun سوختہ و مسفوفہ اسفنج
Spongicolous Adjective اسفنج باش ۔
Spongiculture Noun اسپنج پروری ۔
Spongiferous Adjective اسپنج بر ۔ اسفنج دار ۔
Spongiform Adjective اسپنج نما ۔ مشابہ بہ اسفنج ۔ اسفنجی ۔
Spongily Adverb اسفنج کی طرح ۔ لچکدار طور پر ۔
Spongin Adjective اسپونجن ۔ اسفنجین ۔ مختلف اسفنجوں کے ڈھانچوں میں پایا جانے والا سخت مادہ ۔
Sponginess Noun اسفنجیت
Sponging Noun اسفنج سے صاف کرنا ۔ اسپنج کا غسل دینا ۔
Sponging house Noun بیلف کا کمرہ جہاں گرفتار شدہ قیدیوں کو عارضی طور پر بٹھا دیتے ہیں ۔