English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sanhedrist Noun عدالت عالیہ کا رکن ۔
Sani Name ثانی ۔ دوسرا ۔
Sania Name ثنیہ ۔ شریف ۔ نیک ۔ تعریف کے لائق ۔
Sania dances very well doesnt she
Sanicle Adjective سینی کل ۔ چولچہ ۔ ناف دار جنگلی پودا ۔ اس میں کلوروفل ہوتا ہے لیکن پتے نہیں ہوتے ۔ قشریہ غلاف کے بغیر ہوتے ہیں ۔
Sanicle senicolo parsley black snake root
Sanidine Noun شفاف فلسپار ۔
Sanies Noun (امراضِيات) پَنيالی پيپ ۔ ذَرد آبی ۔ پَنچھايا ۔ زَخَم سے نِکَلنے والا مادَّہ ۔
Saniey Name صنیع : مخلوق ۔ احسان ۔ چمکتی ہوئی ۔
Sanification Verb صفائی کا انتظام کرنا ۔ صفائی کو ترقی دینا یا بہتر بنانا ۔
Sanify Verb معقول ہونا ۔ سمجھ دار ہونا ۔ معتدل ہونا ۔
Saniha Name سنیہ ۔ بلند و بالا ۔ روشن ۔ چمکدار ۔ منور ۔
Sanik Name سانک ۔ شاخ ۔ ٹمنی ۔ برچھا ۔
Sanila Name سنیلہ ۔ نیک خصلت ۔ سعادت مند ۔ اچھی ۔ نیک شریف ۔
Sanin Name سنین : بہت سے سال ۔ بہت سے برس ۔
Sanina Name سنینہ ۔ ہم جولی ۔ ہم عمر ۔ ہمن ۔ ہمسن ۔ سہیلی ۔
Sanioserous Noun جزوی خوناب اور جزوی زرد آب
Sanious Adjective پيپ بھَرا ۔ جِس ميں ريشَہ بھَرا ہو ۔
Sanipractice Noun علاج بلا دوا
Sanitarian Noun صحَتِ عامَہ ۔ صَفائی کا يا اُس جيسا کوئی مُقتَدِر اِدارَہ ۔
Sanitarianism Noun صفائی پسندی ۔ صحت پرستی ۔
Sanitarily Adverb حَفظانِ صحَت کی رُو سے ۔
Sanitariness Noun حَفظانِ صحَت کا پاس ۔ حَفظانِ صحَت کی پابَندی ۔
Sanitarist Noun حفظان صحت کا دل دادہ ۔ صحت پرست ۔ صفائی پسند ۔ صفائی پرست ۔
Sanitarium Adjective صحت۔گاہ۔
Sanitary Adjective صحَت گاری ۔ صحَت کاری ۔ حَفظانِ صحَت سے مُتعلِق ۔ صحَت سے وابَستَہ ۔
Sanitary condition are not good in our villages even today dirty water flows in open drains
Sanitary cordon Noun وبائی اور محفوظ رقبوں کے درمیان کی حد ۔
Sanitary engineer Noun حفظان صحت یا صحت گا ری کے امور سے تعلق رکھنے والاماہر ۔ شہری صفائی ستھرائی کا زمہ دار افسر ۔
Sanitary engineering Noun حفظانی انجینیئری ۔