English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spoiler Noun بگاڑنے والا ۔ لُوٹ مار کرنے والا ۔
Spoiling Noun لوٹ ۔ غارتگری ۔
Spoiling attack Noun دشمن کے منصوبہ یا نقل و حرکت میں رخنہ ڈالنے کے لیے محدود پیمانے پر حملہ ۔
Spoiling for کسی کی خواہش کرنا ۔ اِلتجا کرنا
Spoiling the market Verb مارکیٹ خراب کرنا ۔
Spoiling the market stk Verb بازار خراب کرنا توازن بگاڑنا ۔
Spoils system Noun سیاسی عہدے داروں یا صاحب اقتدار لوگوں کی جگہ آنے والی انتظامیہ کے حامیوں کو صلہ خدمت کے طور پر لگانے کا رواج ۔
Spoilsman Noun غنیمَت خواہ ۔ غنیمَت خواہی میں حِصّہ کاطلَب گار
Spoilsport Noun رنگ میں بھنگ ڈالنے والا شخص
Spoilt Verb خراب ہوا۔
Spoke Noun آرا پہیے کا ۔ سیڑھی کا ڈنڈا ۔
Spoke bone Noun پیش بازو کا کعبرہ ۔ وہ ہڈی جو کوہنی سے کلائی تک جاتی ہے ۔ عظم الزند ۔
Spokeed Adjective ارّوں کے طور پر ۔ رکاوٹ کے طور پر ۔ خرابی کےطور پر ۔
Spoken Verb بولا ۔
Spoken for Adjective پہلے سے مانگا ہوا ۔ محفوظ کردہ ۔ یہ نشست پہلے سے مانگی ہوئی ہے ۔
Spokeshave Noun ایک آلہ جو کاٹنے یا چھیلنے کے کام آتا ھے
Spokesman Noun نُمائندہ ۔ ترجُمان
Spokesperson Noun ترجمان ۔ نمائندہ ۔ ناطق ۔
Spokeswoman Noun نمائندہ عورت ۔ وکیل عورت ۔
Spokewise Adverb پہیے کے آرے کی شکل میں ۔
Spoliate Verb لُوٹ مار کرنا ۔ چھین لینا
Spoliated Verb لوٹ مار کی ۔
Spoliation Noun لُوٹ مار ، چھین جھپِٹ
Spoliative Adjective مو ضیات ۔ خون میں کمی کرنے والی ۔
Spoliator Noun غارت گر ۔ لٹیرا ۔ غاصب ۔
Spoliatory Adjective غاصبانہ ۔ غارت گری سے ۔ لٹیرا پن سے ۔
Spondaic Adjective عروضی رکن اسپوندی سے متعلق ۔ شش رکنی بحر جس کا پانچواں رکن اسپونڈی ہو ۔
Spondaie Adjective دو لمبی ہجاوؑ والا ۔ لفظ ۔
Spondee Noun ایک وَزنِ شِعر جس میں دو لمبے ارکان ھوتے ہیں
Spondias dulcis Adjective ولایتی امڑا امڑ ۔