English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Split screen | — | — |
| Split second | Noun | سیکنڈ کا ایک حِصّہ ۔ مُختَصِر سا وقت |
| Split second | Noun | سیکنڈ کا ایک حِصّہ ۔ مُختَصِر سا وقت |
| Split share | Noun | ایک حصہ کو مزید حصوں میں تقسیم کر دینا تاکہ آسانی سے فروخت ہو سکیں ۔ |
| Split shift | Noun | منقسم شفٹ اوقات کار کا وہ حصہ جو کتنے ہی حصوں میں بٹا ہوتا ہے اور ان میں ایسے اوقات یا وقفے ہوتے ہیں جب کارکن کام نہیں کر رہے ہوتے ۔ |
| Split shot | Noun | انٹے کے کھیل کا ایک ہاتھ جس میں دو ملی ہوئی گولیاں دو مختلف سمت میں میں اڑجاتی ہیں ۔ |
| Split skin graft | Noun | جلد کی معمولی موٹائی کا پیوند لگانا |
| Split stroke | Noun | انٹے کی سمت کا ایک ہاتھ جس کی گولیاں ملی ہوئی ہوں ۔ |
| Split tail | Noun | ایک قسم کی مچھلی ۔ ایک قسم کی بط ۔ |
| Split the difference | Verb | قیمتوں میں فرق دور کرنا ۔ |
| Split ticket | Noun | ووٹ یا ٹکٹ جس پر رائے دینے والے نے ایک سے زیادہ کے حق میں رائے دی ہو ۔ |
| Split up | Noun | علیحدگی ۔ جدائی ۔ تفرقہ ۔ اختلاف ۔ تقسیم ۔ |
| Split vision | Noun | دونوں آنکھوں کے مخالف کوشوں سے دیکھنے کی غیر معمولی صلاحیت ۔ |
| Splittable | Adjective | قابل تَقسیم |
| Splitter | Noun | چیرنے والا ۔ پھاڑنے والا ۔ توڑنے والا ۔ مچھلی چیرنے والا ۔ سکھانے کے لیے ۔ |
| Splitting | Adjective | چیرنے والا ۔ شدید ۔ شدت کا ۔ بہت تیز ۔ پیٹ میں بل ڈالنے والا ۔ تمسخر آمیز ۔ |
| Splitting a cause of action | نفاق ازاں بنائے مخاصمت ۔ تفریق ازاں بنائے مخاصمت ۔ | |
| Splitting fatty | Noun | چربی کو پھاڑنے والے |
| Spllcheck | Verb | ہجے چیک کرنا ۔ |
| Spllupania | Adjective | جذام کوڑھ ۔ |
| Splodge | Noun | دھبا ۔ داغ ۔ نشان ۔ |
| Splodgy | Adjective | دھبے دار ۔ داغ دار ۔ نشان والا ۔ |
| Splore | Noun | رنگ رلیاں ۔ قہقے ۔ بد مستی ۔ مے نوشی ۔ ہل چل ۔ ہنگامہ ۔ رنگا ۔ جھگڑا ۔ |
| Splosh | Verb | پانی کا چھپکا ۔ عام روپیہ ۔ |
| Splotch | Noun | داغ ۔ دھّبا۔ نِشان ۔ داغ لگانا ۔ دھّبا لگانا |
| Splotchy | Adjective | داغدار ۔ میلا ۔ |
| Splotcly | Adjective | داغ دار ۔ دھّبے دار |
| Splurge | Noun | دِکھاوا ۔ نمُود ۔ نُمائِش |
| Splurged | Verb | فضول خرچی کی ۔ |
| Splurgy | Adjective | نمائشی ۔ دکھاوے کا ۔ |