English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spondias minute Noun جنگلی آم بستانی ، بستانی انباڑہ ، بہامی
Spondles vertebrae Noun ریڑھ کے مہرے ، فقرات
Spondlodynia Noun مہرہ کا درد
Spondulicks Noun, Plural رقم ۔ نقدی ۔ پیسے ۔ روپے ۔ کیش ۔
Spondy o
Spondyl Noun مَنکا ۔ مُہرَہ ۔ فَقرَہ ۔ ایک مُہرَہ
Spondylalgia Adjective ریڑھ کے مہرے کا درد ۔
Spondylarthritis Noun مہروں کے جوڑ کا درد ، التہاب مفاصل الفقرات ، ورم مفصل فقرہ
Spondylarthrocace Adjective ریڑھ کے مہرے کا ناسور ۔
Spondyle Adjective ریڑھ کی ہڈی ۔
Spondylexarthrosis Noun مہروں کے جوڑوں کا الگ ہو جانا
Spondylitis Adjective ریڑھ کے ستون کے مہرے کی سوزش ۔
Spondylizema Noun کسی بھی مہرہ کے نرم پڑ جانے سے اوپر والے مہرہ کا نیچے کو کھسک جانا
Spondylocace Noun مہروں کا دق
Spondylodymus Noun کمر کے مہروں سے جڑے ہوئے توام جنین
Spondylodynia Adjective ریڑھ کے ستون کے مہرے کا درد ۔
Spondyloepipysal dysplasia Noun کمر کی لمبائی اور ٹانگوں کی لمبائی میں کمی کے سبب بونا پن
Spondylography Noun کبڑے پن کا مطالعہ ۔
Spondylolisthesis Noun لَمبَر مُہروں کا پہلے گِر جانا
Spondylolithesis Noun کمر کے مہرہ کا بناوٹی خرابی کی وجہ سے اپنے سے نچلے مہرہ پر گر جانا
Spondylolysis Noun مہرہ کا ٹوٹ جانا
Spondylopathy Noun مہرہ کا عارضہ
Spondylopyosis Verb ریڑھ کے ستون کے مہروں میں پیپ کا آجانا ۔
Spondyloschisis Noun مہروں کی قوس میں شگاف
Spondylosis Noun مہروں میں سختی آ جانا
Spondylosis deformans Noun ساری بین مُہروی تھالی کی تَنَزّلی ۔ تھالی کے بَیرُونی جانَب نَئی ہَڈّی بَنتی ہے
Spondylosyndesis Noun مہروں کا آپس میں جڑ جانا
Spondylotomy Noun مہرے کو کاٹنا
Spondylous Noun فقری ، مہرہ سے متعلق
Spondylus Noun دو صمامہ صدف کی ایک جنس ۔