English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Splutter Noun تتلاہَٹ ۔ شور ۔ ہنگامہ ۔ کڑکڑانا
Spluttered Verb جلد جلد او ر بے تکا بو لا ۔
Splutterer Noun توتلا
Sply Verb ڈھال نکالنا ، ٹیڑھا کرنا ، پھیلانا ، ہڈی سے الگ ہونا ، باہر کو نکلا ہوا ۔
Spm Phrase spm یہ selectively permeable membrane کا مخفف ہے ۔
Spode Noun نفیس چینی کا برتن ۔
Spodiomyelitis Noun حرام مغز کے غلاف کی حاد سوزش
Spodium Noun ہڈی کا کاجل ، فحم حیوانی ، کشتہ
Spodo جزو ترکیبی بمعنی ۔ راکھ ۔ میل ۔ خارجی مادہ ۔ فضلہ ۔
Spodogenic Adjective مرضیات ۔ فضلہ خارج کرنے والا ۔
Spodogenous Adjective مرضیات ۔ فضلہ خارج کرنے والا ۔
Spodogram Noun نمونہ راکھ ۔
Spodoic Adjective وزن کی نظم
Spodomancy Noun راکھ تفاء ۔
Spodomantic Adjective راکھی نقاء سے متعلق ۔
Spodumene Noun ایلومِینیَم اور لِیتھِیم کا نا حل پزیر سِیلِیکیٹ
Spodylitis Noun ریڑھ کی ہڈی کی ایک بیماری جس مین ورم اور سختی پیدا ھوتی ھے
Spoeswoman Noun نُمائندہ خاتُون
Spoil Verb بِگاڑنا ۔ عُمدگی ۔ چھین لینا ۔ اِستَعمال کے قابِل نہ رہنا
Spoil bank Noun کھدائی سے نکلی ہوئی مٹی کا تودہ ۔
Spoil five Noun تاش کا ایک کھیل ۔
Spoil ground Noun وہ جگہ جہاں کھدائی سے برآمد مٹی پھینکی جاتی ہے ۔
Spoil heap Noun کھدائی سے برآمد مٹی کا انبار ۔
Spoil or ruinyour appetite Verb تھوڑا کھا کر بھوک خراب کر لینا ۔
Spoil sport Noun کھیل وغیرہ کا مزا کرکرا کرنے والا ۔
Spoilable Adjective جو خراب ہو سکے ۔ جو بگڑ سکے ۔
Spoilage Noun خرابی ۔ خراب کی ھُوئی چیز ۔ خرابی سے پیدا ھونے والا نُقصان
Spoilation Noun, Adjective لوٹ کھسوٹ ۔ مار دھاڑ ۔ غارت ۔
Spoiled Verb خراب ہوا یا کیا ۔
Spoiled stamps استعمال شدہ اشٹام ۔ خراب شدہ اشٹام ۔