English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Split bottom Adjective کرسی جس کی نشست لکڑی کی پٹیوں کی بنی ہوتی ہے ۔
Split brain Noun جب دماغ کے حصوں کے درمیان رابطہ منقطع ہو جائے
Split brilliant Noun, Adjective ہیرا جس کا قائدہ دو مثلثی پہلووؑں میں افقی طور پر بٹا رہتا ہے ۔
Split capital Noun سرمایہ کاری کی تقسیم ۔
Split culture and split personality
Split decision Noun اختلافی فیصلہ ۔
Split economy
Split end Noun خشکی کے سبب سرے پر سے دو لخت بال ۔ کھلاڑیوں کی قطار سے ہٹ کر کھڑا ہوا کھلاڑی ۔
Split farthing Adjective کنجوس ۔ بخیل ۔
Split flag Noun دو شاخہ جھنڈا۔
Split hairs Adverb مُوشگافی سے کام لینا ۔ بال کی کھال اُتارنا
Split half reliability Adjective کسی آزمایش کو دو برابر حصوں میں تقسیم کر کے اعتباریت معلوم کرنے کا طریقہ ۔
Split infinitive مُنقسم مصدر ، کوئی مصدری مُرکب جِس میں عملی لفظ اور مصدر کے درمیان صفاتی لفظ حائل ہو ۔
Split level Noun متصل کمروں سے نیچا یا اونچا ۔ کمرہ یا کمرے ۔
Split level Noun متصل کمروں سے نیچا یا اونچا ۔ کمرہ یا کمرے ۔
Split off Verb پھاڑ کر الگ کر دینا ۔ علیحدہ ہو جانا ۔
Split ones sides
Split or cleft infinitive
Split order ۔
Split pea Noun مٹر دال ۔ سُوکھا ھُوا مٹر
Split peas Noun مٹر کی دال ۔
Split pelvis Noun پھٹا ہوا پیڑو ، چرا ہوا پیڑو
Split personality Noun دوہری شخصیت ۔
Split pin Noun پن یا کیلی جو ایک سرے پر پھٹی رہتی ہے ۔ دو شاخی کیل ۔
Split price ۔
Split programme Adjective تعطیلات کے دوران سینڈوچ پروگرام یا کورس ۔
Split pulley Noun دولخت یا ٹوٹواں چرخی جس کے دوحصّوں کو الگ کر کے دھرے وغیرہ پر سے اتارا جاسکے ۔
Split rail Noun کھپچی باڑ ۔ لمبائی میں کاٹ کر تختوں سے بنائی گئی باڑ
Split ring Noun حلقہ ۔ چھلا ۔ کنجیوں کے گچھوں کے چھلے جیسا ۔
Split rivet Noun دو نوکیلی کیل ۔