English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Splice graft Verb ترچھا کاٹ کر قلم لگانا ۔
Splice grafting Noun شاخوں کو ترچھا کاٹ کر اور باندھ کر قلم لگانا ۔
Splice joint Noun پٹریوں کے درمیان ملانے والا جوڑ ۔
Splice piece Noun ریل کی پٹریوں کے جوڑ پر لگنے والی پٹی یا تختی ۔
Splice the main brace Verb شراب پینا ۔
Spliced Verb اکٹھا بنا سرے ملائے ۔
Splicer Noun جوڑ کر ایک کر دینے کا عمل
Splicing Phrase سپلائی سنگ : وہ عمل جس میں نیو کلیس کی ٹرانسکرپشن سے بننے والی مالیکیولز میں انٹرونز کا اخراج ہوتا ہے ۔ اس مقصد کے حصول کے لیے ہر rna کو انٹرون ایکسون کے جوڑ کے درمیان میں سے کاٹا جاتا ہے اور پہلو کی جانب متعین ہوتے ہوئے ایکسونز کو مربوط کرکے جوڑ دیا جاتا ہے rna پر مشتمل نیو کلیونائیڈ کے مسلسل پھیلے ہوئے سلسلے پیدا ہوں ۔
Spliff Noun گانجے کا سگریٹ ۔ چرس کا بھرا ہوا سگریٹ ۔ نشے سے بھرا ہوا سگریٹ ۔
Spline Noun پتلی لکڑی یا دھات کی پتری جو درز بند کرتی ھو
Splining machine Noun کنجی کے لئے سوراخ اور جھری بنانے کی مشین ۔
Splint Noun ایک یا زیادہ کھپچیاں لگا کر کسی شے کو سہارا دینا
Splint bone Noun شظیہ ۔ پنڈلی کی سامنے والی ہڈی کی پِچھلی جانِب والی ہڈی
Splint bone Noun شظیہ ۔ پنڈلی کی سامنے والی ہڈی کی پِچھلی جانِب والی ہڈی
Splint calipers Noun خم پر کار جبیرہ
Splint coal Noun سلیٹی ساخت کا کوئلہ ۔
Splint coal Noun سلیٹی ساخت کا کوئلہ ۔
Splinter Verb توڑنا ٹکڑے ٹکڑے کرنا ۔
Splinter bar Noun چھکڑے ہل وغیرہ کا جوا ۔ جوت ڈنڈا ۔ گاڑی میں ڈنڈا یا سلاخ جو کمانیوں کے سہارے کے لئے لگا ہوتا ہے ۔
Splinter bar Noun چھکڑے ہل وغیرہ کا جوا ۔ جوت ڈنڈا ۔ گاڑی میں ڈنڈا یا سلاخ جو کمانیوں کے سہارے کے لئے لگا ہوتا ہے ۔
Splinter group Noun کسی بڑی جماعت سے ٹوٹ کر بنی ہوئی چھوٹی جماعت ۔
Splinter hemorrhagic Noun زیر ناخن جریان خون
Splinter net netting Noun رسوں سے بنی جالی جو جنگ کے زمانے میں جہاز کے اوپر لگا دی جاتی ہے تاکہ عملہ کے لوگ گولے کی کرچوں سے محفوظ رہیں ۔
Splinter new Adjective بالکل نیا ۔ کورا ۔
Splinter proof Noun کوئی چیز جو پھٹے گولوں کی کرچوں سے بچائے ۔ شیل روک ۔
Splinter proof Noun کوئی چیز جو پھٹے گولوں کی کرچوں سے بچائے ۔ شیل روک ۔
Splintered Verb توا ٹکڑے ٹکڑے کیے ۔
Splinterless Adjective جس کی جھٹیاں نہ ہو سکیں ۔
Splintery Adjective چھپٹیوں جیسا
Split Verb جدا کرنا پھاڑنا نفاق پیدا کرنا ۔