English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Splenic plexus Noun تلی کے اعصاب کا جال
Splenic souffle Noun تلی کی آواز
Splenic vellus Noun تلی کی ورید
Splenicus flu Noun مرض اسود
Splenie anaemia Noun قلت الدم ۔
Splenisation Noun طحالیت ریہ ، پھیپھڑوں کا تلی کی صورت اختیار کر جانا
Splenitis Adjective سوزش تلی ۔
Splenium Noun پٹی ، بندھن
Splenius Noun گردن کے قریب ایک چوڑا چپٹا پٹھا ۔ اعصاب
Splenization Adjective نمونیہ میں پھیپھڑوں کی وہ حالت جبکہ وہ سخت ہو جاتے ہیں ۔
Splenocaval Adjective تِلی اور ادنیٰ وینا کیوا کے مُتَعلِق
Splenocele Noun فتق طحال ۔ طحالی قیلہ ۔
Splenodynia Adjective درد تلی ۔
Splenogram Adjective اسپلینو گرام غیر شفاف مادے کا انجیکشن دے کر مریض کا تلی کا ایکسرے قلم لینے کا عمل ۔
Splenography Noun طحال نگاری ۔ طحال نالہ ۔
Splenohemia Adverb تلی میں خون کا غیر قدرتی اجتماع ۔
Splenoid Adjective تلی جیسا ۔
Splenology Noun تِلّی طحال کا سائنسی مطالعہ ۔ طحالیات ۔
Splenoma Adjective تلی کا گومڑ ۔
Splenomalacia Verb تلی کا نرم پڑ جانا ۔
Splenomegalia Verb تلی کا بڑھ جانا ۔
Splenomegaly Adjective تلی کے بڑھ جانے کا عارضہ ۔
Splenoportal Adjective تِلی اور پورٹَل وَرید کے مُتَعلِق
Splenoportogram Noun رَیڈیو اوپیک واسطے کے ٹیکے کے بَعد تِلی اور پورٹَل وَرید کی رَیڈیو گَرَافِک تَصویر
Splenorenal Adjective تِلی اور گُردے کے مُتَعلِق
Splenotomy Verb تلی کاٹنا ۔
Splenovenography Noun رَیڈیو اوپیک واسطے کے ٹیکے کے بَعد تِلی کی رَیڈیو گَرَافِک تَصویر
Splenulus Noun ابتدائی طحال ۔ زائد طحال ۔
Spleuchan Noun تمباکو یا پیسے رکھنے کی تھیلی یا بٹوا ۔
Splice Verb دو رَسیوں کو بَٹ کر ایک کر دینا ۔ جوڑنا ۔ شادی کرنا ۔