English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Splendidly Adverb شان سے
Splendidness Noun شان داری
Splendiferous Adverb بہت عمدہ ۔ اعلی ۔ شاندار ۔ پر فریب طور پر شاندار ۔
Splendiferously Adverb اعلیٰ طور پر ۔ شاندار طور پر ۔
Splendiferousness Noun بڑی شان داری ۔ ٹھاٹھ
Splendor Noun تابناکی ۔ درخشانی ۔ شوکت ۔ جلال
Splendorous Adjective شاندار ۔ ٹھاٹھ باٹھ کا ۔ چمکدار ۔ منور ۔
Splendour Noun چمک دمک ۔ شان و شوکت ۔ زرق برق ۔
Splenectasis Noun تلی کا بڑھ جانا
Splenectomy Noun طحال برداری ۔
Splenectopy Verb تلی کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا ۔
Splenelosis Verb تلی میں گھائو ہو جانا ۔
Splenemia Noun انیمیائے طحال ، دم ابیض طحال ، تلی میں خون کے سفید جسموں کا بڑھ جانا
Splenempharix Noun انسداد طحال ، تلی میں سدہ آ جانا
Splenetic Adjective بَد ِمزاج ۔ چِڑچِڑا ۔ زُود رنج ۔ بَدخُو ۔
Splenetic fever Noun حمرہ خیشہ ۔ راج پھوڑا ۔
Splenetica cachexia Noun تلی بڑھ جانے کی وجہ سے ضعف
Splenetical Noun طحالی مریض
Splenetically Adverb بد مزاخی سے ۔ چڑچڑے پن سے ۔
Splenetive Adjective بد مزاخ شخص ۔ طحال کا مریض ۔
Splenial Adjective کھپچی کی شکل کا ۔ کھیچی کا کام دینے والا ۔
Splenial bone s
Splenic Adjective طحالی ۔ طحال سے متعلق ۔
Splenic abscess Noun (تلی) طحالی پھوڑا
Splenic anaemia Noun خون میں سفید زرات کی کمی پلیٹلیٹس کی کمی خوراک کی نالی سے اخراج خون اور تلی کا بڑھ جانا ۔
Splenic anaemic Noun بَنٹی کا مَرض ۔ اِس بیماری میں تِلی بَڑھ جاتی ہے ۔ قِلَّتَ الدَم کے ساتھ خُونی قے یا خُونی دَست آتے ہَیں
Splenic apoplexy Noun طحابی سکتہ
Splenic blood Noun طحالی (تلی سے متعلقہ) خون
Splenic fever Noun طحالی بخار ۔
Splenic flexure Noun طحال کے پاس قولون کا خم ۔