English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spiflicated Adjective مدھوش ۔ مخمور ۔ پئے ہوئے ۔
Spignel Noun ایک چھتردار پہاڑی پودا جو خوشبودار سفید پھول کھلاتا ہے ۔
Spigot Noun ڈاٹ ۔ منہ بند کرنے کا ڈھکن ۔
Spigot joint Noun ایک قسم کی چول ۔
Spigotty Noun ہسپانوی امریکی ۔
Spihenard Adjective جٹا مانسی ۔
Spiiffy Adjective بنا ٹھنا ۔ خُوش لِباس
Spike Verb تیز نوک دار چیز چھبونا ۔
Spike disease Noun سندل کے درخت کی ایک بیماری ۔
Spike fish Noun سیل مچھلی ۔ بادبانی مچھلی ۔
Spike grass Noun امریکا کی سمندری گھاس ۔
Spike heel Noun جوتے کی اونچی نکیلی ایڑی ۔
Spike lavender Noun اسطُوخُودُوس ۔ اِس پَودے کے لِیوَنڈر سے تیل حاصِل ھوتا ھے
Spike nail Noun لمبی اور مضبوط چھوٹے سر والی میخ ۔
Spike oil Noun تیل جو فر نچ لیونڈر سے بنایا جاتا ہے ۔
Spike rush Noun کئی قسم کی گھاس جو دلدلی علاقون میں پائی جاتی ہے ۔
Spike tail Noun شام کی پوشاک کا کو ٹ جس کا اگلا دامن سامنے سے کٹا ہوا ہوتا ہے ۔
Spike team Noun تین جانوروں سے کھینچی جانے والی گاڑی ۔
Spiked Adjective بالی دار ۔ سنبلہ دار ۔
Spiked millet Noun باجرا
Spikelet Noun بالچہ
Spikelike Noun سیخ نما ۔ میخ نما ۔
Spikenard Noun سُنبل الطیب ۔ سُنبل ہندی ۔ بالچر
Spikenard indian Noun مانسی
Spiky Adjective خار دار ۔ نوکیلا ۔ میخ دار
Spilanthes acmella oleracea Noun پاکر مول ، پوکھر مول
Spilanthes acmella paniculata Noun عاقرقرحا
Spile Noun کھُونٹی ۔ وزنی ستُون یا ٹیک ۔ ٹُونٹی ۔
Spiling Noun کیل لگانے کا عمل
Spilite Noun دانہ دار چٹان ۔