English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spill Verb گرانا ۔ اُنڈیلنا ۔ بکھیر دینا
Spill the beans نادانِستہ طور پر کوئی راز اَفشاں کر دینا
Spillable Adjective جسے بہایا یا گرایا جا سکے ۔
Spillage Noun کِسی شے کو گِرانے کا عمل
Spilled Verb پیلا کنارے سے اچھلا ۔
Spiller Noun بہانے والا خصوصا خونی ۔
Spillet Noun مچھلی پکڑنے کی بڑی شست ۔
Spilliard Noun مچھلی پکڑنے کی بڑی شست جس میں کئی کانٹے لگے ہوتے ہیں ۔
Spillican Noun ایک کھیل جو ہڈی یا لکڑی کی جفتی سے کھیلا جاتا ہے ۔ مجازا ۔ ٹکڑا ۔ چھپٹی ۔
Spillikin Noun چوبک گیری
Spilling Noun پیراشوٹ کی چھتری سے ہوا کا خارج ہو جانا ۔
Spillover Noun اُبلنے ۔ چھلکنے کا عمل اُبال ۔ اُبلنے والی شے ۔ کسی عمل کا ذیلی نتیجہ ۔ ردّ عمل وغیرہ ۔
Spillway Noun آب گُزر ۔ جھیل ۔ ڈیم ۔ ذخیرہ آب
Spilosite Noun چِتکَبری چَٹان ۔
Spilt Verb گرایا بہا ۔
Spilt milk ناقابلِ تلافی نقصان یا غلطی ۔
Spilth Noun اُنڈیلنے کا عمل ۔ گِرانے کا عمل
Spilum Adjective تل نشان ۔
Spin Verb کاتنا ۔ کسی شے کو دھاگہ کی شکل دینا
Spin bowler Noun گھما کر گیند پھینکنے والا بولر ۔
Spin chute Noun چھوٹا پیرا شوٹ جو ہوائی جہاز کے پیچھے لگا رہتا ہے اور جو اترنے میں مزاحمت پیدا کرتا ہے یا جہاز کو چکر کھانے سے روکتا ہے ۔
Spin doctor Noun صحافیوں کو وضاحتی بیانات دینے پر مامور سیاسی ترجمان ۔
Spin drier Noun دھوتے ہوئے کپڑوں کو سکھانے کی مشین ۔
Spin dryer
Spin glass Phrase سپن گلاس : غیر مقناطیسی میٹریل بھرت ۔
Spin house Noun عہ گھر یا عمارت جس میں سوت کاتنے کے لئے لوگوں کو نوکر رکھا جاتا ہے ۔ عورتوں کا دارالاصلاح ۔ رنڈیوں کی تادیب گاہ ۔
Spin off Verb گھما کر صاف کرنا لکڑی کا ٹکڑا جس پر سوت کاتنے کے لئے لپیٹا جائے ۔
Spin off Verb گھما کر صاف کرنا لکڑی کا ٹکڑا جس پر سوت کاتنے کے لئے لپیٹا جائے ۔
Spin orbit coupling
Spin out Verb صرف کر دینا ۔ گزار دینا وقت ۔ عمر ۔ یا بحث و مباحثہ میں یا کسی اور شغل میں ۔ لمبا کرنا ۔ طول دینا ۔ نکالنا ۔ گھڑنا ۔ بچا بچا کر استعمال کرنا ۔ بہت دن چلانا ۔