English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spider monkey Noun لمبے لمبے اور نازُک اعضا والے بندر
Spider phaeton Noun مَکڑا گاڑی
Spider plant Noun سوسن کے خاندان سے تعلق رکھنے والا پودا ۔ جس کے پتّے لمبے اور پتلے ہوتے ہیں ۔
Spider rest Noun بلیرڈ کے ڈنڈے کا سہارا ۔
Spider shanks Noun پتلی اور لمبی ٹانگوں والا شخص ۔
Spider shell Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Spider table Noun لمبے پایوں والی نازک میز ۔
Spider web Noun مکڑی کا جالا ۔ تار عنکبوت ۔ مکڑی کے جالے سے مشابہ کوئی چیز ۔
Spider work Noun مکڑی کے جالا سے مشابہ کوئی کام ۔
Spider wort Adjective سپائیڈر وارٹ ۔ گیاہی پودا ۔ اس کے پھول سرخی مائل بنفشی اور گہرے نیلے ہوتے ہیں ۔ آرائشی پودا ہے ۔
Spidered Adjective مکڑیوں سے بھرا ہوا ۔ کمزور ۔ نا پائیدار ۔
Spiderish Adjective مکڑیلا ۔ عنکبوتی ۔ مکڑی نما ۔
Spiderman Noun عمارات کی تعمیر میں بہت اوُنچائی پر جا کر کام کرنے والا آدمی ۔
Spiderwort Noun مکڑ بُوٹی ۔ سدا بہار بُوٹی
Spidery Adjective عَنکبُوتی ۔ مَکڑی کا سا
Spied Verb جاسوسی کی ۔
Spiegel iron Noun لوہے ۔ میگنیز اور کاربن کی ملونی جو فولاد بنانے میں کام آتی ہے ۔ آہن سفید ۔
Spiegeleisen Noun آہن سفید ۔ خام لوہے کی چمک دار قلمی ڈلی
Spiel Noun, Verb ( بول چال ) قصّہ ۔ کہانی ۔ جلسہ عام میں تقریر کرنا ۔
Spieler Noun باتُونی ۔ ڈہنڈورچی ۔ بَکواسی ۔ اعلانچی
Spier جاسُوس ۔ سُراغی
Spif licate Verb پیٹنا ۔ خبر لینا ۔
Spiff Verb دلکش نظر آنا ۔
Spiffed Verb دلکش نظر آیا ۔
Spiffiness Noun خُوش لِباسی ۔ چھیلا پن
Spiffing Adjective بہت اعلی ۔ طرح دار ۔ خوش شکل ۔ خوبصورت ۔ حسین ۔
Spiffy Adjective بنا سنورا ۔ خوش لباس ۔ جامہ زیب ۔
Spificated Adjective مدھوش ۔ مخمور ۔ پئے ہوئے ۔
Spification Noun سرزنش ۔ پیٹنا ۔
Spiflicate Verb تباہ کرنا ۔ بگاڑنا ۔ ہرانا ۔ شکست دینا ۔