English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spicket Noun چھوٹی میخ یا ڈاٹ خصُوصاً جس سےپیچوں میں برمے سے کئے ہوئے سوراخ بندکرتےہیں ۔ ڈٹا ۔
Spickle Noun نباتیات ۔ بالچہ ۔ سنبلچہ ۔ سنبلہ ۔ مزعی ۔ ایک چھوٹا ساسخت مادہ جواسفنج کے خول میں پایا جاتا ہے سوزن اسفنج ۔ سما روغ کے بذور بردار کا نوک کوئی چھوٹی سی نو کدار شے کوئی سوئی سی شے چھوٹی چھوٹی سوئیاں ۔
Spicnle Adjective چھوٹی بالی بالچہ ۔
Spicula Noun چھوٹی سی سُوئی ۔ نوکیلا ٹُکڑا
Spicular Adjective نوکیلا ۔ نوکدار
Spiculate Adjective نوکدار
Spiculated بالچہ دار ۔ بالچہ نما ۔ نوک نوک ۔ سوزنی ۔
Spiculated bodys
Spiculation Noun نوکیلی ۔ نوکیلا پن
Spicule Noun کوئی نوکیلا ٹُکڑا ۔ سُوئی جَیسی نوک ۔ ایک چھوٹا سپائیٹِک نُما ٹُکڑا خَصُوصاً ہَڈّی کا
Spiculi جزو تر کیبی بمعنی ۔ بالچہ ۔ سنبلچہ ۔
Spiculiferous بالچہ ۔ بردار ۔
Spiculiform بالچہ نما ۔ نوکدار ۔
Spiculigenous بالچہ دار ۔
Spiculum Noun خارچہ ۔ کانٹا
Spicy Adjective مسالے دار ۔ چَٹپٹا
Spider اسپائڈر ۔ مکڑی ۔
Spider ant مکڑی کی شکل میں تڑخنا یا پھٹنا ۔
Spider band Noun بحری ایک حلقہ جو مستول کے گردلگا رہتاہے تاکہ زنجیر مضبوطی سے لگی رہے جس سے جہاز کےوسطی شہتیر اور رسے لگے رہتے ہیں ۔
Spider cart Noun ایک قسم کی اونچی گاڑی جس کے پہیے بڑے بڑے ہوتے ہیں ۔
Spider catcher Noun مکڑی پکڑنے والا ۔ پرندوں کی ایک قسم ۔
Spider cell Noun ایک مکڑی نما جر ثومہ ۔
Spider crab Noun سرطان عنکبُوتی ۔ کیکڑون کی ایک قِسم
Spider fly Noun ایک دو پڑا کیڑا ۔
Spider hoop Noun ایک حلقہ جو مستول کے گرد لگا رہتا ہے ۔
Spider hunter Noun بعض قسم کے کیڑے ۔
Spider leg Noun مکڑی کیطرح کی لمبی پتلی ٹانگ ۔ لمبا بے قائدہ شگاف ۔
Spider like Adverb مکڑی کی طرح ۔ مکڑی کی قوت سے ۔
Spider line Noun مکڑی کا تار جو رفیق اور نہایت خنیف پیدائش کے لئے پیما نوں یا آلات میں دھات کے تار کی بجائے لگایا جاتا ہے ۔ عنکبوتی تار ۔
Spider mite Noun سُرخ مَکڑی