English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spin quantization Phrase سپن کوانٹائز یشن : اگرچہ تمام الیکٹرانوں کا کوانٹم نمبر 1/2 کے برابر ہوتا ہے تاہم کسی ایٹم میں الیکٹران کی محوری گردش دو سمتوں کو ظاہر کر سکتی ہے ۔
Spin spin coupling
Spin th plate Noun قاب گردِش
Spin the bottle Noun بوتل گردِش ۔ بوتل گھُمانے کا ایک کھیل
Spina Adjective سپائنا ۔ فقاریہ کی ریڑھ کی ہڈی ۔
Spina bifida Noun شوکَہ مَعشُوکَہ ۔ ایک نُقص جِس میں مہروی عصبی قوسیں بَند ہونے میں ناکام رہتی ہَیں ۔ اِس طَرَح خَلفی قَنال کے اجزا نَظَر آتے ہَیں
Spina bluds Adjective ریڑھ کے ستون کا پیدائشی نقص ۔
Spina ventosa Verb ریڑھ کے اندرونی ناسور کے باعث بنا ہوا پھوڑا ۔
Spinacea glabra Noun پالک گرما ، صیفی پالک
Spinaceous Adjective پالک کی جنس کا ۔
Spinach Noun پالَک ۔ ہتھوا ۔ ایک موسمی پَودا
Spinach beet Noun چقندر کی ایک قسم جس کے پتّے پکائے جاتے ہیں ۔
Spinach tree Adjective ٹری سپینچ ۔ تیزی سے پروان چڑھنے والا آرائشی اور سایہ دار پودا ۔ اس کے سبز پتے اور شاخیں غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں اور پالک کی طرح کھائے جاتے ہیں ۔
Spinal Adjective ریڑھ کی ہَڈّی سے مُتعَلِق ۔ نَخَائی ۔ شوکی ۔ حَرَام مَغَز میڈُولا اوبلانگیٹا سے شُرُوع ہو کَر ریڑھ کی ہَڈّی کی سپائنَل کینال میں سفَر کَرتا ہے
Spinal abscess Noun ریڑھ (نخاع) کا پھوڑا
Spinal anaemia Noun نخاعی انیمیا
Spinal analepsis Noun ریڑھ کے مہرہ میں انجیکشن لگا کر بے حس کرنا (افیون کا ٹیکہ)
Spinal anesthesia Noun حرام مغز میں انجیکشن لگا کر مقامی بے حسی پیدا کرنا
Spinal artery Noun فقری شریان ۔
Spinal bone Noun ریڑھ کی ہڈی ۔
Spinal brace Noun ریڑھ کی ہڈی کی بعض بیماریوں میں لگائی جانے والی قینچی یا آڑ ۔
Spinal bulbar Noun بصلہ نخاعی
Spinal canal Noun ریڑھ کی نالی
Spinal carain Noun ریڑھ کی بو سید گی ، شوکی بو سیدگی
Spinal card Noun نخاع ، حبلی شوکی
Spinal center Noun ریڑھ کا مرکز
Spinal chord Noun حرام مغز ۔
Spinal colummn Adjective ریڑھ کی بالائی ہڈی ۔
Spinal column Noun ریڑھ کی ہڈی ۔
Spinal cord Noun حرام مغز ۔ نخاع ۔