English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spenglarian Adjective اسپنگلر کے نظریات کو ماننے والا
Spenoethmoid Noun وتدی غربالی ، قاعدہ دماغ کی جالی دار ہڈی
Spenserian sonnet Noun اِن میں تین چو مِصرعے ھوتے ہیں اور پھر آخر میں دو مِصعے ھوتے ہیں
Spenserian stanza Noun سولھویں صدی کے انگریزی شاعر اسپنسر کی نظم میں استعمال ہونے والا بند ۔ آٹھ پنج رکنی مصرعوں کے ساتھ ایک شش رکنی مصرع ۔
Spent Adjective خرچ کیا ہوا ۔ صرف شدہ ۔ تھکا ہوا ۔ تھکا ماندہ ۔
Spent ten کسا کا پھوک جو تیزاب نکالنے کے بعد رہ جاتا ہے ۔
Speolgy Noun کہفیات ۔ علم عاراں ۔
Speos Noun مصر کا غاروں کا مندر یا مقبرہ ۔
Spergula arvensis Noun مچ مچپا ، خندیدل
Sperium Adjective سپرمیئم ۔ مکمل یا پختہ سپرم ۔
Sperm Noun مَنی ۔ نُطفَہ ۔ نَر کا مادَّہ تولید ۔ تُخَم ۔ یہ بُہَت چھوٹے ہوتے ہیں اور خُورد بین سے نَظَر آتے ہَیں
Sperm bank Noun مصنوعی عمل تولید کے لیے جمع کردہ مادّہ منویہ کی فراہمی ۔
Sperm candle Noun سپرم و ہیل کے سر سے نکلے روغنی مادے کی بتی ۔
Sperm cell Noun منوی خلیہ ۔
Sperm count Noun ایک دفعہ کے انزال یا کسی مقررہ مقدار کے مادّہ منویہ میں حوینوں کی تعداد ۔
Sperm oil Noun عنبر ماہی ۔ قیطس کے سر سے نکالا ہوا تیل جو چکنائی کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ روغن عنبر ماہی ۔
Sperm whale Noun عنبر ماہی ۔ قیطس ۔ ایک بُہت بڑی دَندانی وھیل
Sperm whaler Noun سپرم وہیل پکڑنے والا آدمی یا جہاز ۔
Spermaceti موم فوری ۔ سفید رنگ کا ٹھوس لیکن مومی مادہ بنیادی طور پر پرسی ٹائیل پامیٹیٹ پر مشتمل ہوتا ہے ۔سپرم وہیل (مچھلی )کے سر میں سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ صابنوں اور کاسمیٹکس کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کا نقطہ پگھلاﺅ۴۰ سے ۵۰ سینٹی گریڈ ہے ۔
Spermacrasia Adjective ویزیہ یا مادہ تولید کی کمزوری ۔
Spermactomy Noun منی کی ڈوری کے ایک حصہ کو کاٹنا
Spermaduct Noun حیوانیات قنات منوی ۔ منی کا مسامہ ۔
Spermagone Noun بزرک دان ۔
Spermagonium Noun نباتیات ۔ بزرک دان ۔
Spermalist Noun قائل کمال نطفہ ۔
Spermaphore Noun نباتیات پودوں کی آنول نال ۔
Spermarium Noun خصیہ ۔ خایہ ۔ غدود منی ۔ نر کے جسم کا ایک غدہ جس میں مادہ تولید ہوتا ہے ۔
Spermary Noun منی دان ۔ وُہ عضو جِس میں مادَہ تَولید پیدا ھوتا ھے
Spermatermphraxis Noun انسداد منی
Spermatheca Noun بعض کرم کی مادہ کے قسم کا کیسہ جس میں منی جاتی ہے ۔ کیسہ کرم منی ۔