spermaceti – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

موم فوری ۔ سفید رنگ کا ٹھوس لیکن مومی مادہ بنیادی طور پر پرسی ٹائیل پامیٹیٹ پر مشتمل ہوتا ہے ۔سپرم وہیل (مچھلی )کے سر میں سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ صابنوں اور کاسمیٹکس کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کا نقطہ پگھلاﺅ۴۰ سے ۵۰ سینٹی گریڈ ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مُوم کافُوری ۔ کافُوری مواد جِس سے مرہَم وغیرہ بنا ئی جاتی ھے

🔹 Roman Urdu