English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Spermatocretia Noun سیلان منی
Spermatocyst Noun کیسہ منوی ۔
Spermatocystectomy Noun منی کی ڈوری کو کاٹ دینا
Spermatocystitis Noun ورم کیسہ منی
Spermatocyte Noun خُلیہ منویہ ۔ مردانہ نُطفے کی اِبتَدائی صُورت
Spermatocytogenesis Noun پیدائش خلیہ منوی
Spermatogenesis Noun منی کی اساس و نمُو
Spermatogenetic Adjective تولید منی سے متعلق ۔ تشکیل نطفہ سے متعلق ۔
Spermatogenic Noun تولید منی
Spermatogenisis Noun, Adjective تولیدِ مَنی ۔ نُطفوں کی بَناوَٹ اور تَکمیل
Spermatogeny Adjective سپرمیٹو گینی ۔ سپرم کی تشکیل ۔
Spermatogonium Noun اِبتدائی خُلیوں میں سے ایک اِبتدائی خُلیہ
Spermatoid Adjective سپرمیٹائیڈ ۔ منی جیسا ۔ منی نما ۔
Spermatological Adjective متعلق بہ علم منی یا علم بزور ۔ علم نطفی ۔
Spermatology Adjective سپرمیٹولوجی ۔ علم نطفہ ۔
Spermatolysis Adjective سپرمیٹالوسز ۔ سپرم کی تحلیل ۔
Spermatolytic Noun محلل جرثومہ منی
Spermatooon Adjective سپرمیٹوزون ۔ سپرم یا جنسی خلیہ ۔
Spermatopathia Noun ناقص منی ، خراب منی
Spermatopathy Noun مرض منی
Spermatophobia Adjective سپرمیٹو فوبیا ۔ مادہ منویہ کے نقصان کا خوف ۔
Spermatophoral Adjective مادہ منویہ کی تھیلی کے مُتعَلِق
Spermatophore Noun مادَہ منَویَہ کی تھیلی
Spermatophorous Adjective منی بردار سے متعلق ۔
Spermatophyta seed plants
Spermatophyte Noun تُخَم برادر پَودوں کی کوئی بھی قِسَم
Spermatoplasm Noun نطفہ مایہ ۔ منی مایہ ۔
Spermatopoietic Adjective منی پیدا کرنے والا مبہی ۔
Spermatorrhea Adjective سپرمیٹورہیا ۔ جریان منی ۔ سیلان منی ۔ شہوانی عروج کے بغیر انزال ۔
Spermatorrhoea Noun جَریان ۔ سیلانِ مَنی ۔ جوش کے بَغَیر مَنی کا اخراج ۔ اکثَر یہ مَرض کَثرَتِ مَجامعت یا جِلق کی عادَت کی وَجَہ سے عُضو تَناسَل ذَکی الحِس ہو جاتا ہے ۔ خُود لَذَّتی کی وَجَہ سے یہ زیادَہ ہوتا ہے