English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Speleological Adjective غاروں کے مُتعَلِق
Speleologically Adverb کہفیات کی رو سے ۔
Speleologist Noun کہفیات داں ۔
Speleology Noun کہفیات ۔ علمی مقاصِد کے لیے غاروں کا مُطالِعہ کرنا
Spelicna ایک کھیل جو لکڑی یا ہڈی کو جفتی سے کھیلا جاتا ہے ۔
Spelk Noun جراحی کھیچی ۔ لکڑی کا پتلا ٹکڑا ۔ کھپچی ۔ چھپٹی ۔ چھپڑ بنانے کا بانس وغیرہ ۔
Spell ہجے کرنا ۔
Spell bind Verb مسحور کرنا ۔ سحر کرنا ۔ جادو کرنا ۔ رجھانا ۔ لبھانا ۔
Spell blinder Noun سیاسی مقرر جو سامعین کو مبہوت کردے ۔ سحر آفریں مقرر ۔
Spell bound Adjective مسحور ۔ مسخر ۔ متوالا ۔ موہا ہوا ۔ مبہوت ۔
Spell check
Spell down Verb ہجے کے مقابلے میں شکست دینا ۔
Spell oh کام بند کرنے کا اشارہ یا حکم ۔
Spell out Verb ہجے کر کرکے پڑھانا ۔ لفظ یا کتاب کا مشکل سے حرف کر کے پڑھنا ۔
Spellbind Verb دم بخود کردینا ۔
Spellbinded Verb دم بخود کردینا ۔
Spellbinder Noun سیاسی مُقرر ۔ محسُور کُن شَخص ۔ جادُو بیاں مُقرر
Spellbound Adjective مَبہُوت ۔ محسُور ۔ اَفسُوں زدہ
Spellchecked Verb ہجے چیک کیا ۔
Spelldown Noun تلفُظ درُست کرنے کا مُقابلہ
Spelled Verb ہجے کیے ۔
Speller Noun کِتابِ تہجی ۔ ہجے کرنے والا
Spellful Adjective ساحر انہ ۔ فسوں ساز ۔ دلفریب ۔ دلاویز ۔
Spelling Noun ہجے ۔ حروُف کے زریعے لَفظوں کی بناوَٹ
Spelling bee Noun ہجے کرنے کا انعامی مقابلہ ۔
Spelling bee Noun ہجے کرنے کا انعامی مقابلہ ۔
Spelling checker Noun کمپیوٹر کا ایک پروگرام جس کے ذریعے درج شدہ متن کے ہجّوں کی پڑتال ہوجاتی ہے ۔ کمپیوٹر میں بھرے ہوئے لغات سے مقابلہ کر کے صحیح املا بتانے والا ۔ املا پارکھ ۔
Spelt Noun چارے کے لیے بنی ھُوئی گندُم کی ایک خاص قسم
Spelter Noun تجارتی جِست جو کی چادروں کی صُورَت میں ھوتا ھے
Speluncar Noun بخار سے متعلق ۔